بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 10/10/2015

SSP Ch Munir Hussain

SSP Ch Munir Hussain

بھمبر (ڈسٹ کٹ رپورٹر) محرم الحر م کے دوران امن وامان کو ب قرار رکھنے کے لئے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں سیکورٹی کے فول پرو ف انتظامات کئے جائینگے تمام داخلی وخارجی راستوں پر سیکورٹی کے نظام کو مز ید بنا نا جا رہا ہے مشکو ک افراد پر کڑ ی نظر رکھی جا رہی ہے ذوالجنا ح کے راستے کو خفیہ کیمرو ں کی مدد سے ما نیٹر کیا جا ئیگا شہر ی پو لیس سے تعاون کر یں مشکو ک افراد سا ما ن کی اطلا ع فو ری طو ر پرمتعلقہ پو لیس اسٹیشن یا کنٹرو ل رو م میں دیں ان خیا لا ت کا اظہا رایس ایس پی چو ہدری منیر احمد نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ محر م الحرا م کے دو ارن ضلعی ہیڈ کوارٹر میں امن وامان کو بر قرا ر رکھنے کیلئے سیکو رٹی کے انتظا ما ت کئے جا رہے ہیں 10محرم کو ذوالجنا ح کے را ستے پر پو لیس کے جو ان ،ریسکیو 1122اور محکمہ صحت عا مہ کے ڈا کٹرز اہلکا ر اور ایمبو لینس سمیت موجود ہو نگے انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر تما م مذ اہب کے علما ء اکرا م اور سول سوسائٹی میں مکمل ہم آہنگی مو جود ہے جو کہ خو ش آئند با ت ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے تما م انٹر ی پوائٹس ،لا ری اڈوں سمیت اہم مقا ما ت پر کڑ ی نظر رکھی جا ئیگی وا ل چا کنگ ۔مذ ہبی مناففرت پھیلا نے اورلٹریچر تقسیم کرنیوا لوں کیخلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جائیگی انہو ں نے لو گوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے ارد گرد مشکو ک افراد اور ساما ن پر کڑ ی نظر رکھیں کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں متعلقہ پو لیس اسٹیشن یا کنٹرو ل رو م میں اطلا ع کر یں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ن لیگ عوام کو دھو کہ دینے والوں کا کڑا احتس ب کر یگی جھو ٹ اور افوا ہوں کے زریعے عوام کو گمرا ہ نہیں کیا جا سکتا وزیر اعظم پاکستان نے جس طر ح جنر ل اسمبلی میں کشمیر پر دو ٹو ک مو قف اختیا ر کیا تما م کشمیر ی انکے بے حد مشکو ر ہیں ان کے اس بیا ن سے انہو ں نے کشمیر یو ں کے دل جیت لئے ہیں اوکاڑہ اور لا ہو ر کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نو ن عوامی طا قت سے بھر پو ر انداز میں کا میا بی حا صل کر ے گی سان خیا لات کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدرسابق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تعصب کی آگ لگا نے وا لو ںنے بھمبر کے کسی غر یب کو رو زگا ر نہیں دیا عوا م کیسا تھ کھلواڑ کر نے والو ں کو عبر تنا ک دینگے مو جو دہ حکومت نے تو اقر با ء پرو ری ،کمیشن خو ری کے ریکا رڈقائم کر دئیے ہیں ایک مخصوص علاقے اور حلقو ں کو نوازا جا رہا ہے جبکہ ضلع بھمبر کی دو تحصیلو ں ،بھمبر ،سما ہنی کیساتھ ناروا سلو ک کیا جا رہا ہے ریاستی دو لت کو لو ٹنے وا لو ں کا احتسا ب ہو نا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ کر پشن بد عنوا نی کے خا تمے سے یہی آزاد خطہ تر قی کر سکتا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ پا کستان میں پا نی کے بڑ ے ذخا ئرکا نہ بننا اور پا نی سے بجلی کو نہ بنا نا وفاق میں ما ضی کی حکومتو ں کی غفلت ہے مو جو دہ حکومت مسلم لیگ نو ن توانا ئی کے بحرا ن کے خا تمے کے لئے اپنی تو ا نا ئی لگا رہی ہے اور انشا اللہ بہت جلد کا میا ب ہو گی چین کیسا تھ بیشتر معا ہدوں میں ایک بڑ ا معا ہد ہ تو انا ئی کا بھی ہے جس سے پا کستا ن میں بجلی بہتر ہو گی جس سے بجلی کے بلات اور یو نٹس میں حد در جہ قیمتو ں میں کمی ہو گی اور لو ڈشیڈ نگ ختم ہو جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ PTIمیں شا مل ہو نیوا لو ں کو لگاتاہے کہ ان کے شا مل ہو نے سے کو ئی تبد یلی آئے گی لیکن PTIکو ئی جما عت نہیں بلکہ نا چ گانے وا لو ں کا ایک گرو پ ہے جواپنے فن کا مظا ہر ہ کر نے کیلئے روز ایک نیا پرو گرا م تر تیب دیتے ہیں اور نا چ گا نے کر کے واپس گھرو ں کو لوٹ جا تے ہیں ان تما م جما عتو ں نے کبھی کشمیر ی موقف کی با ت نہیں کی جو کہتے ہیں کہ ہم اپنے خر چے پر کر تے ہیں اصل میں وہ لو گوں سے بھیگ ما گ کر بیرو ن مما لک اور علا قوں میں جا کر بے حیا ئی اور عوام کو اپس میں لڑا نے کی مز مو م کو شش کر نے میں مصروف عمل ہیں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نو از شر یف ہی وہ واحد انسا ن ہیں جنہو ں نے جنر ل اسمبلی میں اپنے خطاب میں کشمیر پر دو ٹو ک موقف اختیار کے کر کشمیر یو ں کے دل جیتے لئے ہیں کشمیر یو ں کے بغیر کسی بھی مذاکرا ت کو مسترد کر نا احسن اقدام ہے ان کے اس بیا ن پر تما م کشمیر ی انکے بے حد مشکو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ سپہ سالا ر پا کستا ن جنر ل را حیل شر یف نے جس طر ح بھا رت کو ان کی اوقا ت دیکھا ئی اس سے گھبرا کر مو دی اور اس کی سر کا ر تذبزب کا شکا ر ہو کر کشمیر یو ں اور بھا رت میں رہنے وا لے مسلمانو ں کو ظلم و بر بریت کا نشا نہ بنا یا ہوا ہے لیکن بھا رتی مسلما ن اور کشمیر ی اپنے موقف پر اڑ ے ہو ئے ہیں اور پا کستا ن کا جھنڈا بلند کئے ہو ئے ہیں بھا رت جا ن چکا ہے کہ پا کستا ن کی کما ن اب مضبو ط ہا تھو ں میں ہے جس سے گھبرا کر وہ جنگ کر نا چا ہتا ہے لیکن ایسا کچھ سو چنے سے پہلے اسے 1965ء کی جنگ یا د کر نا ہو گی اب حا لا ت بد ل چکے ہیں پہلے سے اب الحمد اللہ پا کستا ن اور مضبو ط ہو چکا ہے اور پھر اسے منہ کی کھا نی پڑ ے گی اور ابھا گنے کا را ستہ بھی نہیں ملے گا انہو ں نے کہا کہ انشا للہ آمد انتخا با ت میں مسلم لیگ آزاد کشمیر میں کا میاب ہو کر اپنی حکوت بنا ئے گی اور عو ام کو دھو کہ دینے وا لو ں کا کڑ ا احتسا ب کیا جا ئیگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اتحاد امت پردو ر میں نا گر یز اور اہم رہا ہے مگر اس وقت دنیا ئے اسلا م افغا نستا ن سے لیکر شام تک اسلا م مخا لف قوتو ں کی آمجگا ہ بنی ہو ئی ہے ایسے میں اتحاد امت اور اہم ہو جا تا ہے کیو نکہ ہم پا کستا نی ہیں اور پا کستا ن اس وقت نا زک دو ر سے گزر رہا ہے اس وقت ہمیں پا کستا ن کی قو ت با زو بننے کی ضرورت ہے ہمیں پا کستا ن کی تعمیر وترقی میں اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا آج حا لا ت جو مد نظر رکھتے ہو ئے آج یہا ں اتحا د امت کا نفر نس جس کا عنو ان ”ہم سب پا کستا ن ہیں”کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مختلف مساکن کے علما ء کرا م اور سو ل سوسا ئٹی کے لوگو ں نے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس تقر یب کی صدا رت خد مت علم فا ونڈ یشن پا کستا ن کے صدر پیر سید ہارو ن علی گیلا نی سجا دہ نشین در با ر میاں میر لا ہور نے کی جبکہ مہما ن خصوصی عبدا لمجید ملک (ر)چیف جسٹس ہا ئی کو رٹ آزاد کشمیر اور صدر لبر یشن لیگ آزاد کشمیر تھے دیگر علما ء میں جما عت الد عوة پا کستا ن کے مر کز ی را ہنما وں میں سے جنا ب امیر حمز ہ مر کز ی را ہنماجما عت الد عوة پا کستا ن اور قاری محمد یعقو ب ،شیخ مد یر را بطہ جما عت الد ینتہ جما عت الدعوة پا کستا ن تھے دیگر مہما نا ن گرا میں سید صا دق حسین ،،نقو ی صدر شعیہ علما ء کو نسل آزاد کشمیر ،امیر العظیم مر کز ی را ہنما جما عت اسلا می پا کستان ،پرو فیسر محمد امین الد ین خطیب مر کز ی جا مع بھمبر اور (ر)پر نسپل پرو فیسر رشید احمد قا سمی بھی تھے اس کے علاوہ سیاسی پلیٹ فا رم سے چو ہدری طا رق فا روق ایم ایل اے ڈپٹی اپو زیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی بھی مو جو دتھے جبکہ مرزا زید اللہ خا ن (ر)ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن بھی مو جود تھے مقررین نے اتحاد امت کو وقت کی ضرورت قرار دیا اور اس پر عمل کر نے کی تلقین کی کا نفر نس میں کثیر تعداد میں لو گوں نے شر کت کی بھمبر میں یہ اپنی نو عیت کی پہلی کا نفر نس تھی آج بحثیت مسلما ن ہمیں بہت سے چیلجز کا سا منا کر نا ہے اور پا کستا ن کی دنیا میں ممتاز ملک بنا نے میں سخت محنت کی ضرورت ہے ایک موقع پر شرکا ء کا نفر نس نے پا کستا ن ذند ہ با د،آزاد کشمیر ذند ہ با د ،پا ک فو ج ذند ہ با د جنر ل را حیل شر یف ذند ہ باد کے نعر ے بھی لگا تے رہے ،مقر رین نے کہا کہ جنر ل را حیل شر یف کی شکل میں ایک نجا ت دہند ہ مل گیا ہے خد مت علم فا ونڈ یشن آزاد کشمیر کے صدر را جہ نصیر احمد خا ن نے فا ونڈ یشن کے اغرا ض ومقا صد بیا ن کئے اسٹیج سیکر ٹر ی کے فرا ئض سید مد ثر حسین بخا ری ،جنر ل سیکر ٹر خد مت علم فا ونڈ یشن آزاد کشمیر نے ادا کئے اسٹیج نے علامہ اقبا ل کے اشعار سے اور مختلف انقلا بی اشعا ر سے پرو گرا م کو گر ما ئے رکھا جس کیو جہ سے شر کا ء کا نفر نس کا شوق دید نی تھا اتحاد امت کا نفر نس کو ہر مکتبہ فکر کے لوگو ں نے سرا ہا اور کہا کہ اسی طرح کی کا نفر نسیں ہر شہر یا ضلع میں کر نے کی ضرورت ہے تا کہ ہمتفر قہ کی بجا ئے پیا رومحبت سے ایک وطن کی تعمیر میں حصہ لے سکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹ کٹ رپورٹر) ڈھیر ی وٹا ں پو لیس چیک پوسٹ پر انچا رچ ہیڈ کا نسٹیبل مرزا ضیا ء الر حمن کی تعینا تی سے جر ائم میں کمی ہوگی ہے چیک پوسٹ پر تعینا ت ملا زمین اپنی ڈیو ٹی احسن طر یقے سے انجا م دے رہے ہیں سخت چیکنگ کیوجہ سے جرا ئم میں خاطر خوا ہ کمی واقع ہو ئی ہے ان خیا لا ت کااظہا رڈھیر ی وٹاں کی معروف ہر لعزیز شخصیت آفیسر اسٹیٹ لا ئف انشو رنس کا رو پو ریشن چو ہدر ی فا روق شا ہین نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ڈھر ی وٹا ںپو لیس چیک پو سٹ پر تعینا ت انچا رج ہیڈ کا نسٹیبل مرزا ضیا اللہ اور انکی ٹیم نہا یت ایما ندا ر ی کیساتھ اپنی ڈیو ٹی سر انجا م دے رہے ہیں ان کی تعینا تی کیوجہ سے جرا ئم پیشہ سر گر میو ں میں کمی واقع ہو ئی ہے ضلع گجرا ت سے ملحقہ ہو نے کیو جہ سے اکثر جرا ئم پیشہ افراد اسی راستے آزاد کشمیر میں دا خل ہوکر مختلف وارداتو ں میں ملو ث ہو تے ہیں چیکنگ کا مو ثر نظا م اور را ت گئے تک آنے جا نے وا لی گا ڑیو ں کو چیک کر نے سے جرا ئم میں کمی واقع ہو ئی ہء چیکنگ کے طر یقہ کا ر سے عوام علاقہ اور آنے جا نے مسا فر مطمعین ہیں .
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) (ر)ہیڈ کلر ک بلد یہ را جہ محمد صدیق خا ن ،تحصیلدار سما ہنی را جہ محمد اقبا ل انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ کی رسم چہلم آج دن 11بجے ان کی رہا ئش گا ہ پر منعقد ہو گی دعا ئیہ تقر یب میں مر حو مہ کی رو ح کو ایصا ل ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی ہو گی تفصیلا ت کے مطا بق (ر) ہیڈ کلر ک بلد یہ را جہ محمد صدیق خا ن ،اور تحصیلدار سما ہنی را جہ اقبال انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ کی رسم چہلم آج دن 11بجے انکی رہائشگاہ شر قی بازاربھمبر میں ادا کی جا ئیگی اس موقع پر مر حو مہ کی رو ح کو ایصال ثوا ب کیلئے قر آن خوانی اور فا تحہ خوانی کی جا ئیگی دعا ئیہ تقر یب میں سیا سی وسما جی را ہنما ئو ں ،وکلا ء ،تا جر حضرا ت ، صحا فی حضرا ت ،سر کا ری ملا زمین عز یز اقا رب شر کت کر ینگے ۔۔