کراچی: مرغی کا گوشت 15 روپے اضافے سے 210 روپے کلو

Poultry

Poultry

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں مرغی کا گوشت 15 روپے اضافے سے 210 روپے کلو ہو گیا جبکہ زندہ مرغی 4 روپے اضافے سے 128 روپے کلو ہو چکی ہے۔

لاہور میں زندہ مرغی 100 روپے جبکہ گوشت 165 روپے کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ کوئٹہ اور پشاور میں زندہ مرغی 165 روپے اور گوشت 270 روپے کلو ہے۔