یوم عاشور کے سلسلے میں جمعہ 23 اکتوبر اور ہفتہ 24 اکتوبر 2015 ء کو نویں اور دسویں محرم الحرام پر بند رہیں گے

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازارکے صدر حافظ طاہر جمیل کے اعلان کے مطابق منٹگمری بازار کے تمام تجارتی و کاروباری ادارے یوم عاشور کے سلسلے میں جمعہ 23 اکتوبر اور ہفتہ 24 اکتوبر 2015 ء کو نویں اور دسویں محرم الحرام پر بند رہیں گے۔

تاکہ امام الشہداء اورمظلومین کربلا کے غم میں ہر مکتبہ فکر کے مسلمان شریک اور نواسہ رسولۖ کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرسکیں۔