بھمبر کی خبریں 21/10/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) برنالہ کے ہیوی ٹرانسپوٹ یونین اور سٹون کریش مالکان کے وفد کی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال سے ملاقات وفد نے ڈپٹی کمشنر کو انتظامیہ کی طرف سے برنالہ کی رو ڈزپر ڈمپر ،ٹریکٹر ٹرک اور دیگر ہیوی ٹرانسپورٹ چلنے پر پابندی کیخلاف اپنے تحفظات بیا ن کئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہیو ی ٹرا نسپو رٹ مو ئیل سے بھو سہ بڑ یلہ شر یف چھمب سے بھمبر رو ڈ اور دیگررو ڈز پر پا بند ی عا ئد کر رکھی ہے عوا می شکا یا ت کی صورت میں محکمہ تعمیرات عا مہ شاہرا ت ڈو یژ ن بھمبر نے ضلعی انتظا میہ کو روڈز کی ٹو ٹ پھو ٹ کا ذمہ دا رڈمپر ٹر ک اور ٹر یکٹر ٹرا لی اوور لو ڈنگ قرا ر دیا ہے جسکی وجہ سے نئی سڑ کیں ٹو ٹنے کا خدشہ ہے ڈمپر ٹرا نسپو رٹ یو نین اور کر ش ما لکا ن نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ٹرا نسپو رٹ چلا نے کی اجا زت دی جا ئے ان کا ما لی نقصا ن ہو رہا ہے اور وہ روزا نہ کی بنیا د پر حکومت کو ہزا رو ں رو پے ٹیکس ادا کر رہے ہیں ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے ٹرا نسپو رٹ یو نین اور کر ش ما لکان کو کہا کہ انتظا میہ کا آپ سے بھر پو ر تعاون ہو گا ٹرا نسپورٹر حضرا ت اور لو ڈ نگ نہ کر یں اس کو کسی صورت بر داشت نہ کیا جا ئیگا اور لو ڈ نگ کیو جہ سے کا فی نقصا ن ہو رہا ہے برنا لہ سے چھمب منا ور رو ڈز سیا لکو ٹ جا نے کے لئے استعما ل کیا جا ئے اس موقع پر ایس ایس پی بھمبر چو ہد ری منیر حسین ،ڈی ایس پی چو ہدری محمد امین ،ایکسین شا ہرا ت ند یم اقبا ل ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدر ی مظہر حسین ،ایس ایچ او بر نا لہ شیخ عبدا لر حمن ،امجد بٹ ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین ،شہزاد ،ملک زاہد اقبا ل خاور عز یز نو ر شامل تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 25 اکتوبر کا ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل ثابت ہو گا قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کی کاوشوں سے مسئلہ کشمیر فلش پوا ئنٹ بن چکا ہے اقوا م متحد ہ کے سا منے ملین ما رچ کا انعقا د کر کے کشمیر یو ں نے بھا رتی ایو انو ں میں کھلبلی مچا دی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی حیدر علی کا شر نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی افو اج مظا لم ڈھا رہے ہیںعا لمی قو تیں اس کے جا رحا نہ زیوں پر خا مو ش بیٹھیں ہیں کشمیر کشمیر یو ں کا ہے بھارتی تسلط سے چھٹکارا حا صل کر نا کشمیر یو ں کا حق ہے امر یکہ بر طا نیہ کنیڈا اور دیگر مما لک میں مقیم کشمیر ی ملین ما ر چ میں شر کت کر کے کشمیر یو ں کیسا تھ یکجہتی کر یں قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی حقیقی معنو ں میں کشمیر یو ں کی آزاد ی کی جنگ عا لمی سطح پرلڑ رہے ہیں