راجگال، وادی تیراہ میں فضائی کارروائی، 21 دہشتگرد ہلاک
Posted on October 22, 2015 By Majid Khan دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
Air Strikes
راجگال (جیوڈیسک) راجگال اور وادی تیراہ میں فضائی کارروائی سے 21 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ کارروائی گزشتہ رات پاک افغان سرحد کے قریبی علاقوں میں کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں نے راجگال اور وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
کارروائی گزشتہ رات پاک افغان سرحد کے قریبی علاقوں میں کی گئی جس سے 21 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com