برطانیہ نے افغانستان سے فوجی انخلا میں 2016 تک توسیع کر دی
Posted on October 29, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Afghanistan Military Withdrawal
کابل (جیوڈیسک) طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر برطانیہ نے افغانستان سے فوجی انخلا میں 2016 تک توسیع کر دی ہے۔
برطانوی سیکریٹری دفاع مائیکل فیلون کا کہنا ہے کہ افغانستان کی فوج کو سخت سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ م
ختلف ممالک کی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد گزشتہ سال سے طالبان کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com