یمن: حکومتی ملیشیا اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 33 افراد ہلاک
Posted on November 2, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Yemen Rebels
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں حکومت کی حامی ملیشیا اور حوثی باغیوں کےمابین ہونے والی جھڑپوں میں 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جن میں زیادہ تر حوثی باغی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ لڑائی تعز شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں ہوئی۔
دوسری جانب سعودی عر ب کا کہنا ہے کہ یمن کا بحران عرب اتحادی فوج کو ملنے والی سلسلہ وار کامیابی کے بعد آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com