تنظیم اسپورٹس کا سالانہ اہم اجلاس، نو منتخب عہدیداروں کا چنائو

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) تنظیم اسپورٹس کا سالانہ اہم اجلاس عطاء محمد بروہی کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں تمام عہدیداران، علاقہ معزیزین و عمائدین اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں متفقہ طور پر کلب کے نو منتخب عہدیداروں کا چنائو عمل میں لایا گیا جس کے مطابق خرم شیر زمان صدر ،عبدالحفیظ بروہی جنرل سیکریٹری ،محمد اختر بروہی خازن جبکہ مجلس عاملہ کے اراکین بابل اقبال بروہی ،محمد سرورمارو ،محمد آصف بروہی ،محمد نصیر ،محمد انور بروہی کا انتخاب عمل لایا گیا۔