بجلی کا درد

Electricity

Electricity

تحریر: ریاض بخش
اسلام و علیکم hello.hi. کیا ہال ہے۔آواز آہ رہی ہے کہ نہیں۔ مجھے لگتا ہے نہیں آہ رہی hellooooo ooooooooooooooooooooo اب شاہد آہ گئی ہے ؟ارے آپ لوگ اتنا چونک کیوں گیے اپنوں کو اس طرح تو نہیں دیکھا جاتا؟آپ لوگ مجھے دیکھا کر اتنے حیران کیوں ہو؟آپ لوگ مجھے اتنا غرو کیوں رہے ہو؟آپ لوگوں سے مجھے ڈر لگ رہاہے۔اب بس بھی کرواگر آپ لوگ مجھے ایسی طرح غروتے رہے تو میں آپ لوگوں سے ناراض ہو کر چلی جائو گی۔اگر میں چلی گئی تو آپ لوگوں کو بہت غصہ ارو پسنیہ آئے گاویسے بھی آجکل بہت گرمی ہے۔ہجوم سے آواز آئی آپ ہے کون؟ارے یہ کیا آپ لوگوں نے مجھے نہیں پہچانا؟یا مذاق کر رہے ہے آپ لوگ؟بڑے بے موروت ہے آپ لوگ اپنوں کو ہی پہچاننے سے انکار کر دیا۔

ایسی لیے میں آج کل آپ لوگوں کے پاس کم آتی ہوں۔چلو خیر آپ لوگوں سے شکوا بھی ہے ارو محبت بھی میں ہی بتا دیتی ہوں۔میں کون ہوں ؟ ارے میں کون ہوں؟۔آپ سب پاس پاس آہ جائے sorry میرا گلا تھوڑا سا خراب ہے۔زیادہ اونچا نہیں بول سکتی وہ کیا ہے نا کل گھر میں پانی ٹھنڈا نہیں تھا تو میں نے باہر سے برف منگوائی بس اس کے بعد گلا شیریف خراب ہو گئے ۔بھائی دوسروں کو بھی جگہ دو مہربانی ۔اوہ اچھا بتاتی ہوں بتاتی ہوں ذرہ سانس تو لینے دو۔اچھا سنو سن رہے ہو نا؟اچھا میں گا کر سناتی ہوں مہلازا فرمائے شکریہ۔

میرا نام ہے بجلی
میں ہوں سب کی تتلی
بجلی میرا نام ہے چمکنا میرا کام ہے
روشنی لے کر آتی ہو اندھرہ چھپا لے جاتی ہوں
اداس چہرے پہ خوشی لاتی ہوں
جاتے ہوے تالی بجاتی ہوں
میرا نام ہے بجلی بس تھوڑی سی بدنام ہوں
لوگوں سے ہے پیار مجھے پھر بھی بچھڑ جاتی ہوں
پیار سے میں آتی ہوں
پیار ہی لے کر جاتی ہوں
میرا نام ہے بجلی میں ہوں سب کی تتلی

ارے اب تو پہچان لیا نا؟اوے ٹماٹر نہیںما رنے۔اوے انڈے no no no no please ؟ جوتے خدا کے لیے ایسا مت کرو مت مارنا اگر غلطی سے میں آ گئی ہوں توپلیز مت مارو۔چھوٹے نھنے منے بچے آپ کتنے پیارے ہومت مارو مجھے ۔آپ لوگوں نے تو بوچھاڑ کر دی مجھ پہ مجھے لگتا ہے کہ گھر کا سارا راشن میرے اوپر ہی خرچ کر دیا ہے چلو آپ لوگوں کا من ہلکا ہو گیا میری خیر ہے چلوآب آئے کچھ بات کر لے۔ویسے ناراض تو مجھے آپ لوگوں سے ہونا چاہے تھا۔مگر آپ لوگوں نے ٹماٹر ارو انڈے مار مار کر مجھے بتا دیا ہے کہ مجھے ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ لوگوں کو مارنا تو ان لوگوں کو چائے تھاجن کے قبضے میں میں ہوں۔خیر آپ لوگوں کا پیار لینے آئی تھی نفرت ہی سہی مگر کچھ ملا تو سہی۔کیا دن تھے جب مجھے دیکھنے کے لیے دوردارز سے لوگ آتے تھے۔

کتنا پیار ملتا تھاخاص کر کے دیہاتسے۔ گائوں کے لوگوں میں شہر کے لوگوں سے قدرے ذیادہ محبت ہوتی ہے۔آپ لوگوں کو کیا بتائو آپ لوگ تو مجھے برا بھلا کہہ کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر لیتے ہے مگر میرا کیا؟میں کیا کروں جب مجھے قید کیا جاتا ہے کس کو اپنے دکھڑے سنائو؟کون میرے آنسووں پوجھنے گا؟مجھے گائوں لیجانے سے پہلے ایک گریڈ اسٹشن میں بند کر دیا گیا۔کئی مہنے تک میں قید رہی ہر ٹائم میںیہ سوچتی تھی کے کب مجھے آزادی ملے گئی۔آخر ایک دن آہ گیا ارو مجھے آزاد کر دیا گیا۔ایک دیہات میں مھے منتقل کر دیا گیاارو میں وہاں لوگوں کو دیکھ کر حیران رہے گئی۔

Electricity Grade Station

Electricity Grade Station

ہزاروں کی تعداد میں مجھے لوگ دیکھنے آئے جن میں بچے بوڑھے جوان عورتیں مردسب حیرانی سے میرے روپ کا دیدار کر رہے تھے۔شروع شروع میں تو میرا دل وہاں نا لگا مگر آہستہ آہستہ مجھے ان کی عادت ہو گئی اب یہ ہال ہے کہ جن لوگوں کے قبضے میں میں ہوںوہ لوگ مجھ پر بہت ستم کرتے ہے میر ی مجبوری سے فاہدہ اٹھاتے ہے۔نام میرا استعال کرتے ہے کام اپنا کرتے ہے پورے جگ میں بدنام مجھے کیا ہوا ہے اروگھر اپنا چلا رہے ہے میں تو یہاں تھک ہار کر آپ لوگوں سے مدد مانگنے آئی تھی ۔مگر آپ لوگوں کا جو پیار ملا ہے ٹماٹر ارو انڈوں کی شکل میں تو میں نے سوچا ہے کہ آپ لوگ تو مجھ سے بھی زیادہ بے بس ہوجو ہال آپ لوگوں نے میرا کر دیا ہے اس کے بعد اگر آپ لوگ میری مدد کرنا بھی چاہے تو میں آپ کی مدد نا لوں۔میں تو آپ لوگوں کو اپنا سمجھ کر آئی تھی۔مگر آپ لوگوں نے تو میرے ساتھ دشمنوں سے بھی باتر سلوک کیا ہے۔

بجلی روتے ہوئے میں چلتی ہوں۔میرے لیے قید میں ہی رہنا بہتر ہے مگر جانے سے پہلے میں آپ لوگوں کو کچھ سمجھنا چاہتی ہوںمجھے پہ غصہ کرنے سے کوئی فاہدہ نہیںمیں جان چکی ہوں آپ لوگ میرے لیے کتنی بری زبان استعمال کرتے ہو۔مگر اس میں میرا کیا قصور ہے قصور تو ان کا ہے جن کے قبضے میں میں ہوں وہ لوگ ہی مجھے آپ لوگوں کے پاس کم بھجتے ہے وہ لوگ میری کمائی سے اپنے گھر چلا رہے ہے۔مگر مجھ پر ایک پیسہ لگا کر راضی نہیں آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے؟جب ہر گھنٹے بعد مجھے قید کرلیا جاتا ہے تو میں خوش ہوتی ہوں؟ہرگز نہیں آپ لوگوں کو میرے آنسوئوں کیوں نظر نہیں آہ رہے؟ہاں میں مانتی ہوں میرں ڈیمانڈ بھڑ گئی ہے میں اب کچھ زیادہ استعمال ہو رہی ہوں۔جن کے قبضے میں میں ہوں ان کو چاہے کہ میری اچھی طرح پرورش کریںمیری اچھی دیکھ بھال کریںکئی جگہ پر پرانے ٹرنسفارم لگے ہے جن میں سے میں ضائع ہوتی رہتی ہوںکئی لوگ مجھے ٹھیک طرح use نہیں کرتے۔اگر آپ لوگ چاہتے ہے کہ میں آپ لوگوں سے جڑی رہوںتو پلیز میرا خیال رکھو۔ارو جن لوگوں کے قبضے میں میں ہوں ان کے گربیان پکڑے ارو مجھے آزادی دلوئے تاکہ میں ہمیشہ کے لیے آپ لوگوں کے پاس آہ سکوں۔

آپ لوگوں نے تو اپنے من کو ہلکا کر لیا مجھے ٹماٹر ارو انڈے مار کر۔لیکن مجھے غصہ آہ گیا نا تو آپ لوگ بہت پچھتائو گےok اب میں چلتی ہوں میرا ٹائم تو ایک منٹ رہتا ہے مگر مجھے ڈر لگتا ہے جب اچانک میرے میں جان نکلاتے ہے کل آئوں گی ۔پھر آپ لوگوں کو سب کچھ بتاو گی میں بری نہیں ہو ںمجھے چلانے والے بہت برئے ہے کل ملتے ہے۔اللہ حافظ۔۔۔۔

چلو میں چلی میں ہوں بجلی
ملے گے کل اگر ہوئی مجھ میںروشنی
مجھے یاد رکھنا بھول مت جانا
میرانام ہے بجلی میں ہوں سب کی تتلی۔۔۔۔۔۔۔۔

Riyaz Bakhsh

Riyaz Bakhsh

تحریر: ریاض بخش