بھمبر کی خبریں 7/11/2015

khalid Hussain

khalid Hussain

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف برنالہ کے مرکزی راہنما ملک مشتاق اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہمارا منشور غریب عوام کی بے لوث خدمت اور عوامی مسائل حل کرنا ہے ہم شرافت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں امیدوار اسمبلی عبدا لما لک اعوان کو حلقہ میں جس طرح عوام نے پذ یرا ئی بخشی اور عزت دی ہے انشاا للہ ملک عبدا لما لک اعوان چا ر قدم آگے بڑ ھ کر حلقہ کے عوام کی عز ت افزائی کرینگے الیکشن 2016میں بر نا لہ کے عوام تحر یک انصا ف کے امیدوار اسمبلی عبدا لما لک اعوان کو تاریخی کا میابی سے ہمکنا ر کر کے بد معاشی اور مفاداتی سیاست کوحلقہ بر نا لہ سے آوٹ کر دیں گے ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے یو نین کو نسل پتنی ،تھب ،پنج پیر ،کمہاں بروٹی ،اور ڈوبے میں مختلف کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عبدا لما لک اعوان کی قیادت میں حلقہ بر نا لہ کے اندر عوامی خد مت اور تعمیر وترقی کا نیا دو ر شروع کیا جا ئیگا حلقہ بر نا لہ کے عوام اب با شعور ہو چکے ہیں آئند ہ عوامی خدمت کا جذ بہ رکھنے والے امیدوار کو ہی ووٹ دیں ملک عبدا لمالک اعوان کیسا تھ حلقہ بر نا لہ عوام کی وا لہا نہ چا ہت خلو ص اور تعاون مثا لی ہے انشااللہ ملک عبدالمالک اعوان بھی چا ر قدم آگے بڑھ کر عوام کی عزت افزائی کر ینگے اور دن ہو یا را ت عوام کے شانہ بشا نہ کھڑ ے ہو نگے الیکشن 2016آزادکشمیر میں تبد یلی کا سا ل حلقہ بر نا لہ کے عوام آمد ہ الیکشن میں اپنے ووٹ کا صحیح استعما ل کر تے ہو ئے بر نا لہ سے بد معاشی اور مفاداتی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آوٹ کر دیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کی قیا دت نے ملک کو تر قی اور خو شحا لی کی را ہ پر گا مز ن کر دیا ہے جنر ل الیکشن ،ضمنی الیکشن اور بلدیا تی الیکشن میں عوام نے مسلم لیگ نو ن کو کا میا ب کر کے میاں نواز شر یف پر اعتماد کااظہا ر کیا ہے آزادکشمیر میں بھی جلد مسلم لیگ نو ن کی حکومت قائم ہو گی ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے را ہنما سا بق کو نسلر پرو فیسر خا لد حسین چو ہدر ی آف بھمبر رجا نی نے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن ملک کو مسا ئل سے نکا لنے کی صلا حیت رکھتی ہے اقتدار سنبھا لنے پر مسلم لیگ نون کی قیادت نے اپنی سیاسی فہم وفراست سے ملکی مسائل پر قا بو پا لیا ہے ملک سے دہشت گردی ،لاقا نو نیت ،لو ڈ شیڈ نگ ،مہنگا ئی ،بے روزگا ری کے خا تمہ کیلئے بھر پو ر اقداما ت اٹھا ئیں ہیں جس کی وجہ سے آج پا کستا ن تر قی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن ہو گیا ہے مسلم لیگ نو ن کی کا میا ب پا لیسوں اور ملکی مسائل ختم کر نے کی وجہ سے عوام نے ضمنی الیکشن اور بلدیا تی الیکشن میں مسلم لیگ نو ن پر اعتما د کااظہا ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ گلگت وبلتستان کے بعد آزادکشمیر کے انتخا با ت میں بھی مسلم لیگ نون بھاری اکثریت سے کا میا بی حا صل کرے گی انہو ں نے کہاکہ بھمبرکے اندر تعمیر وترقی کا تما م تر کریڈ ٹ چو ہدر ی طا رق فا روق کو جا تا ہے اسمبلی کے اندر اور با ہر ہر فو رم پر چو ہدری طا رق فا روق نے بھمبر کے عوام کی بھر پو ر نمائند گی کی ہے آئند ہ الیکشن میں بھمبر کے غیو ر عوام چو ہدری طا رق فا روق کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )شہدا ء جمو ں کی قر با نیاں ضرور رنگ لا ئینگی اور کشمیر یوں کی آزادی کی تحر یک کا میا بی سے ہمکنار ہو گی بھارت طا قت کے روزپر کشمیر یو ں کو زیادہ دیر غلام بنا کر نہیں رکھ سکتا اقوام متحد ہ اور انسا نی حقوق کی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی ظا لم اور انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیوں کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کااظہا ر صدر میلاد کمیٹی بھمبر چو ہدری محمد اکر م عرف پپو جٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر کی تا ریخ قر با نیو ں سے بھری پڑ ی ہے کشمیر یو ں نے بھا رت سے آزادی حا صل کر نے کیلئے بے شمار قر با نیا ں دی ہیں جس کی تاریخ میں کو ئی مثال نہ ملتی ہے انہوں نے کہا کہ 6نو مبر کے شہداء جمو ں نے اپنی جا نو ں کے نذرا نے تحر یک آزادی کشمیر کی کا میا بی اور تکمیل پا کستا ن کیلئے پیش کئے تھے شہدا ء جمو ں نے جس مقصد کیلئے اپنی جا نوں کے نذرا نے پیش کر چکے ہیں شہدا ء جمو ں کے مشن کی تکمیل تک کشمیر ی قوم اپنی جدو جہد جا ری رکھیں گے انہو ں نے کہا کہ بھا رت طا قت کے زور پر کشمیریو ں کو زیادہ دیر تک غلا م بنا کر نہیں رکھ سکتا کشمیر یو ں نے بھا رت سے آزادی حاصل کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی سے بھی دریغ نہیں کرینگے بھارت حقیقت پسندی کا مظا ہر ہ کر ے اور کشمیر یو ں کو ان کی مر ضی اور منشاء کے مطا بق حق خو دارادیت کا موقع دے انہوں نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو تا اس وقت تک جنو بی ایشاء میں پا ئیدار امن کا خواب پو را نہیں ہو سکتا اقوام متحد ہ کشمیر یو ں کو ان کا پیدا ئشی حق آزادی دلا نے کیلئے کر دار ادا کر ے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پی ایم اے ضلع بھمبر کے انتخابات ،ڈاکٹر عبدالرحمان دو سال کے لیے بلا مقابلہ صدر اور ڈاکٹر فیصل اقبال جنرل سیکرٹری منتخب ،چیف الیکشن کمشنرکے فرائض ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبرڈاکٹر عبدالعزیزڈار نے انجام دیے ،تفصیلات کے مطابق پی ایم اے ضلع بھمبر کے انتخابات مکمل کر لیے گئے ہیں ،الیکشن کمشنرڈاکٹر عبدالعزیز ڈار کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایم اے کے اراکین نے ڈاکٹر عبدالرحمان کو دو سال کے لیے بلامقابلہ صدر جبکہ ڈاکٹر فیصل اقبال کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا،دیگر عہدیداران میں ڈاکٹر افتخار احمد نائب صدر ،ڈاکٹر اقدس گوندل جوائنٹ سیکرٹری ،ڈاکٹر شاہینہ طفیل کلینیکل سیکرٹری،ڈاکٹر فیصل الرحمان پریس سیکرٹری اور ڈاکٹر سونیا ظفر فنانس سیکرٹری شامل ہیں ،نومنتخب صدر ڈاکٹر عبدالرحمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر زکمیونٹی نے ان کے پورے پینل پر جس اعتماد کا اظہارکیا ہے اس پر وہ ان کے شکرگزار ہیں ،انہوں نے ان عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ہیلتھ الائونس کے نفاذ،ڈاکٹرز کے لیے سروس سٹرکچر،میڈیکل آفیسر زکی گریڈ18 میں ابتدائی بھرتی سمیت ڈاکٹرز کمیونٹی کے دیگردیرینہ مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیںبروئے کار لائیں گے ،انہوں نے کہا کہ جس طرح ڈاکٹرز کمیونٹی نے اتفاق و اتحاد کے ساتھ جس طرح ہمارے پورے پینل کا بلامقابلہ انتخاب کیا وہ ڈاکٹرکمیونٹی کے درمیان اس اتفاق و اتحاد کو مزید مضبوط بنائیں گے انہوں نے ضلع بھمبر کے تمام ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Dr Abdul Rehman

Dr Abdul Rehman

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )اوورسیز کشمیری و مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری عبدالرحمان آف درائیاں نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیابی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کردی،تحریک انصاف کے دعوے بے بنیادثابت ہوئے ہیںدکھائی یہی دیتا ہے کہ مستقبل قریب میںتحریک انصاف ق لیگ کا منظر پیش کرے گی ،آزادکشمیر میں آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے ،چوہدری طارق فاروق کوحلقہ بھمبر سے فقید المثال کامیابی دلا کر مسلم لیگ ن کی حکومت کی بنیاد فراہم کریں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،چوہدری عبدالرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزادکشمیر میں کرپشن ،اقرباء پروری ،مفاد پرستی کی سیاست کو فروغ دیا ،آزادکشمیر کے تمام وسائل وزیر اعظم اور وزراء نے صرف مخصوص علاقوں میں صرف کیے ،حلقہ بھمبر کو پیپلز پارٹی کی حکومت نے بری طرح نظر انداز کیا ،یہاں کے لوگوں کو سوائے احساس محرومی کے کچھ نہیں ملا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں پرانے سیاسی شکاری نئے جال کے ساتھ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتے ہیں جس میں وہ کامیاب نہیں ہوں گے ،انہوں نے کہا کہ کل تک حکومت کو برا بھلا کہنے والوں نے عوامی مفاد ات پر سودے بازی کر لی ہے ،یہی وجہ ہے کہ انہوں نے عوامی مفاد کے حق میں بولنے کی بجائے حکومتی پالیسیوں کا دفاع شروع کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں اختلافات کی خبریں پھیلا نے کا پروپیگنڈہ اب کامیاب نہیں ہوگا ،چوہدری طارق فاروق آمدہ الیکشن ڈنکے کی چوٹ پر جیتیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کی قیا دت نے ملک کو تر قی اور خو شحا لی کی را ہ پر گا مز ن کر دیا ہے جنر ل الیکشن ،ضمنی الیکشن اور بلدیا تی الیکشن میں عوام نے مسلم لیگ نو ن کو کا میا ب کر کے میاں نواز شر یف پر اعتماد کااظہا ر کیا ہے آزادکشمیر میں بھی جلد مسلم لیگ نو ن کی حکومت قائم ہو گی ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے را ہنما سا بق کو نسلر پرو فیسر خا لد حسین چو ہدر ی آف بھمبر رجا نی نے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن ملک کو مسا ئل سے نکا لنے کی صلا حیت رکھتی ہے اقتدار سنبھا لنے پر مسلم لیگ نون کی قیادت نے اپنی سیاسی فہم وفراست سے ملکی مسائل پر قا بو پا لیا ہے ملک سے دہشت گردی ،لاقا نو نیت ،لو ڈ شیڈ نگ ،مہنگا ئی ،بے روزگا ری کے خا تمہ کیلئے بھر پو ر اقداما ت اٹھا ئیں ہیں جس کی وجہ سے آج پا کستا ن تر قی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن ہو گیا ہے مسلم لیگ نو ن کی کا میا ب پا لیسوں اور ملکی مسائل ختم کر نے کی وجہ سے عوام نے ضمنی الیکشن اور بلدیا تی الیکشن میں مسلم لیگ نو ن پر اعتما د کااظہا ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ گلگت وبلتستان کے بعد آزادکشمیر کے انتخا با ت میں بھی مسلم لیگ نون بھاری اکثریت سے کا میا بی حا صل کرے گی انہو ں نے کہاکہ بھمبرکے اندر تعمیر وترقی کا تما م تر کریڈ ٹ چو ہدر ی طا رق فا روق کو جا تا ہے اسمبلی کے اندر اور با ہر ہر فو رم پر چو ہدری طا رق فا روق نے بھمبر کے عوام کی بھر پو ر نمائند گی کی ہے آئند ہ الیکشن میں بھمبر کے غیو ر عوام چو ہدری طا رق فا روق کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)6نو مبر 1947ریاست کشمیر کے صو بہ میں بیس ہزار سے ذائد بے گنا ہ مسلما نو ں کو شہید کر دیا گیا اسی دو ر انیے میں تقر یباًپچیس ہزا ر سے زائد مسلما ن لڑ کیوں کو مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا گیا کشمیر کی ان بیٹیو ں کیسا تھ وحشیا نہ سلوک کیا گیا کچھ کوزبر دستی ہندو بنایا گیا کچھ کو بھا رتی حسن کے بازاروں میں بیچ دیا گیا اور کچھ کو قتل کر دیا گیا غیر ت مسلم کی کی یہ ارزانی بڑ ی عبر ت انگیز ہے ان خیا لا ت کااظہا ر صدر کشمیر فریڈ م موومنٹ انجینئر خا لد پرویز بٹ نے یو م شہید اء جمو ں پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ جمو ں میں مسلما نو ں کی تبا ہی کی خبر نے حا لا ت کو سنگین تر بنا دیا جموں کے مسلم اکثر یت کے علاقوں سے مسلما نو ں کا انتہا ئی کسمپر سی کی حا لت میں اخرا ج انتہا ئی خطر نا ک ثابت ہو ااس طر ح صو بہ جموں غیر مسلمو ں کو اجا رہ دا ری حاصل ہوگی اور مسلما نوں کو قوت کمزور ہوگی بلا شبہ جہاد آزادی 1947ایک عمدہ کو شش تھی مگر اس کے مثبت نتا ئج برآمد نہ ہو ئے اور کشمیر تین حصوں میں تقسم ہو گیا جمو ں سے بہت سے لوگ ہجر ت کر کے آزاد کشمیر میں داخل ہو گئے ان لوگو ں کو گو جرانوا لہ اور جھنگ کے دور دراز علاقوں بسانے سے ان لو گوں کے دلوں سے جذ بہ آزاد ی ختم ہو گیا اور آزادی کی جدوجہد میں ہم ایک بڑ ی قوت سے محرو م ہو گئے انہو ں نے کہا کہ بلا شبہ 1947کی جنگ آزادی کشمیر یوں کی طرف سے پہلی عوامی مسلح جنگ تھی کشمیر یو ں نے یہ جنگ ایک زبردست قوت مداخلت سے لڑ ی مگر ہزا روں جا نوں ،ہزا روں بیٹیو ں کی عصمتوں اور ہزا روں بچو ں کی قر با نیو ں کے با وجود کشمیر ی کی غلا می کی زنجیر یں نہ ٹو ٹ سکیں اور کشمیر ی ایک نئی مگر پہلے سے بد تر غلا می میں چلے گئے یو م شہدا ء جمو ں ہم سے غیر ت ایما نی کا تقاضا کر تا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور ہندوستا ن کی بر با دی تک ہما ری جدوجہد جا ری رہے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA)ضلع بھمبر کے انتخا با ت مکمل صدرڈا کٹر عبدا لرحمن جبکہ جنر ل سیکر ٹر ی ڈا کٹر فیصل اقبا ل بلا مقابلہ کا میا ب جبکہ الیکشن کمشنر کے فرا ئض ڈی ایچ اوڈا کٹر عبدا لعزیز ڈار تفصیلا ت کے مطا بق پاکستا ن میڈ یکل ایسوسی ایشن PMAضلع بھمبر کے انتخا با ت مکمل ہو گئے جس میں صدر ڈا کٹر عبدا لرحمن ،ڈا کٹر افتخا ر احمد نا ئب صدر ،ڈا کٹر قدس گو ند ل جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،ڈا کٹر شا ہینہ طفیل کلینکل سیکر ٹر ی ،ڈا کٹر فیصل الر حمن پر یس سیکر ٹر ی ،ڈا کٹر سو نیا ظفر فنا نس سیکر ٹر ی بلا مقا بلہ منتخب ہو ئے جبکہ ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر کے فرا ئض DHOڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر نے انجا م دئیے اس موقع پر نو منتخب صدر ڈا کٹر عبدا لرحمن نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وہ ڈا کٹر کے دیر ینہ مسا ئل کو حل کر نے کے لئے بھر پو ر کر دار ادا کر ینگے اور ہیلتھ الاونس کا نفاذڈا کٹر ز کے سروس سڑکچر ،میڈ یکل آفیسرز کی گر یڈ 18میں ابتدائی بھر تی سمیت تمام مسائل ضلعی پی ایم اے مرکزی پی ایم اے کیسا تھ مل کر حل کرا ئے گی انہو ن نے کہا کہ جس طرح ڈا کٹر ز کمیو نٹی نے مجھ پر اور میر ے پو رے پینل پر بھر پو ر اعتما د کا اظہا ر کر تے ہو ئے بلا مقابلہ منتخب کیا ہے اسی جذ بے کیسا تھ ڈا کٹر ز کے اتحاد کو مضبو ط کر نے کی بھر پو ر کوشش کر ینگے ڈا کٹر عبدا لرحمن نے ضلع بھمبر کے تما م ڈا کٹرز کا شکر یہ ادا کر تاہوں جنہو ں نے متفقہ طو ر پر پینل منتخب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)خطہ کشمیر میں بھمبر کوجہا ں تا ریخی اہمیت حا صل ہے اسی طر ح مو جو دہ دو ر میں بھی سیاسی سطح پر بھی آزادکشمیر میں اپنا نما یا ں مقام رکھنے کے باوجود بھمبر حلقہ یہا ں کے اکا بر ی کی عدم دلچسپی کے با عث پسما ندہ چلا آرہا ہے جس کیلئے تبد یلی لا نے کیلئے نئی سوچ وفکر کی قیادت ضروری ہے حلقہ کی ہر دل العزیز شخصیت را جہ امتیاز احمد سے عوام نے امیدیں وابستہ کر لی ہیں جس کیلئے ہما را بھر پو ر تعاون اور حما یت کا میا بی ثابت ہو گی ان خیا لا ت کااظہا ر نو احی گا ئو ں سنگڑ ھ کے معززین را جہ مطلوب حسین ،را جہ شبیر حسین ،را جہ ساجد حسین ،را جہ توصیف مظہر،را جہ محسن حبیب،را جہ زراعت حسین نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ انہو ں نے کہا کئی سالو ں سے حکومتی عہد وں پر فا ئز قیا دت نے عوامی بھلا ئی کی طرف تو جہ نہ دیکر عوام کا استحصا ل کیا ہے بھمبر حلقہ کے اکا بر ین کاحکومت کے اندر اعلیٰ عہدوں پر فا ئز رہنے کے با وجود انہو ں نے عوام کو ما یو س کئے رکھا اس لئے وقت کا تقاضا ہے کہ تبد یلی کے خواب کو پو را کر نے کیلئے را جہ امتیاز کو آگے لا یا جا ئے اور نا کا م سیا ستدانو ں کو مستر د کیا جا ئے یہی وجہ ہے کہ حلقہ بھمبر کے اندر با لخصوص نئی نسل نے اپنی قسمت کا فیصلہ کر نے کیلئے نئی قیا دت کو لا نے کیلئے مصروف عمل ہے جس سے بہتر تبد یلی آئے گی