لاہور: بعدالت جناب شگفتہ شفیق صاحبہ جج فیملی کورٹ لاہور دعویٰ تنسیخ نکاح سعدیہ جبیں بنام سید وقار علی شاہ نمبر مقدمہ 126/fcآف 3-11-15 اشتہار بنام سید وقار علی شاہ ولدذوالفقار علی شاہ سکنہ مکان نمبر 21 گلی نمبر 55 سیکٹر g94 اسلام آباد ہرگاہ مقدمہ عنوان بالا میں مدعا علیہ تعمیل سمن سے گریزاں ہیں۔ ان کی تعمیل آسان طریقہ سے ہونا مشکل ہے لہذا بذریعہ اخبار اشتہار مدعا علیہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ بتقرر12-11-2015بوقت8بجے صبح اصالتا یا وکالتا حاضر عدالت ہوں۔ بصورت دیگر کارروائی حسب ضابطہ عمل میں لا ئی جائے گی بعد میں کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا۔ مہر عدالت ،دستخط حاکم جاری ہوا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بعدالت جناب زاہد حسین صاحب سول جج /سپیشل جج/رینٹ کنٹرولر لاہور دعوی بیدخلی زبیراحمد بنام زرینہ بی بی نمبر119/2آف12-9-15اشتہار اخبار بنام زرینہ بی بی دختر خورشید بیگم زوجہ خالد محمود سکنہ مکان نمبر30گلی نمبر2زاہد سٹریٹ محلہ حکیماں والابازارساندہ خرد(2)جاوید عرف پپوسکنہ گلی نمبر48ساندہ کلاں لاہور۔ہرگاہ مقدمہ عنوان بالا میں مدعا علیہ تعمیل سمن سے گریزاں ہیں۔ ان کی تعمیل آسان طریقہ سے ہونا مشکل ہے لہٰذا بذریعہ اخبار اشتہار مدعا علیہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ بتقرر12-11-2015بوقت8بجے صبح اصالتا یا وکالتا حاضر عدالت ہوں ۔ بصورت دیگر کارروائی حسب ضابطہ عمل میں لا ئی جائے گی بعد میں کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا۔ مہر عدالت ،دستخط حاکم جاری ہوا۔۔۔