یمن: صوبے مارب پر قبضے کیلئے فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

Rebels

Rebels

یمن (جیوڈیسک) صوبے مارب پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے حوثی باغیوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ دوسری جانب کشیدہ حالات کے پیش نظر یمنی وزیر اعظم خالد بہا نے صوبے کا دورہ کیا ہے۔

اس موقع پر فوج کی اعلیٰ قیادت کے ہمراہ بڑی تعداد میں فوجی ان کے استقبال کے لئے موجود تھے جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ی

من میں جاری خانہ جنگی میں اب تک 5700 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔