کراچی (پ ر) خطیب ایشیاء مولانا عبد المجید ندیم شاہ کی و فات عالم اسلام کے لیے گھرا صدمہ ہے، مر حوم نے اپنی خطابت سے دین اسلام کی اشاعت کا حق ادا کیا۔
ان خیالات کا اظہار مسلم اسٹو ڈ نٹس آرگنائزیشن کراچی کے ناظم صدیق شیرازی، ناظم اطلا عات عنایت اﷲ فاروقی اور جنوب مشر قی زون کے نا ظم انور علی صدیقی اور نا ظم اطلاعات محمد کا شف لغاری نے تعزیتی سمینار میں کیا۔
انھوں نے کہا کہ مرحوم آسمان خطابت کے گو ھر نایاب تھے، انکے فیض سے ہزاوں علماء اشاعت دین کا فر یضہ سر انجام دے رہے ہیں۔ صدیق شیرازی نے کہا کہ MSO کراچی ڈویژن مر حوم کی دینی وعلمی اور ملکی خدما ت کو سرا ہتے ہو ئے زبر دست خر اج تحسین پیش کرتی ہے۔