میلاد شریف کو شایانِ شان منانے کے لئے میلاد کمیٹی پوران کا اجلاس

Milad

Milad

پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) میلاد شریف کو شایانِ شان منانے کے لئے میلاد کمیٹی پوران کا اجلاس ہوا،اجلاس الحاج حافظ نزیر احمد جلالی کی صدارت میں ہواخصوصی شرکت پیر ڈاکٹر سید منیر حسین شاہ نے کی جبکہ راجہ شبیر حسین لہری کی سرپرستی میں ہونے والے اجلاس میں حاجی راجہ بشیر احمد لہری،چوہدری صوفی اصغرجٹ،راجہ سیٹھ اللہ دتہ،۔

راجہ محمد امجد المال کونسلر ،حاجی راجہ مظفر اغرانہ چیرمین زکواة کمیٹی پوران، راجہ صوفی ظفر اقبال زمہ واریہ،پیر ڈاکٹر سید منیر حسین شاہ،راجہ اللہ دتہ باجکا،راجہ بابر حمید قادری، راجہ فراز شبیر لہری،کالم نویس ڈاکٹر تصور حسین مرزا ،راجہ محمد قاسم رؤف ،راجہ محمد ریاض علمال ، راجہ محمد آصف پھٹل نے شرکت کی، اجلاس میں میلاد شریف کے موقع رضا کارانہ طور پر ڈیوٹیاں لگائی گئی۔ اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا۔

کہ یکم ربیع الاول سے لیکر بارہ ربیع الاوال تک عشرہ صفائی منائی جائے گئی، مقدس اوراق ،پاکیزہ فلیکس، بینرز،اور جھنڈیوں کی بے حرمتی نہیں ہونے دی جائے گئی۔ کھانا پینے کے لنگر ز کو پہلے سے بھی زیادہ وست دی گئی۔آخر میں اجلاس کے روح رواں فخرِ اہل علاقہ کی سیاسی سماجی ممتاز شخصیت راجہ شبیر حسین لہری شکریہ ادا کیا ۔