آپریشن کو ڈی ٹریک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اگر صوبائی حکومت کو آپریشن نہیں چلانا تو ہمیں اعتراض نہیں، صوبائی حکومت بتا دے حالات درست کرے اور رینجرز کو بیرک میں بھیجیں ، کراچی کا امن بہتر کرنے والوں کے خلاف بیانات دیے جا رہے ہیں، اگر صوبے کو اعتراض ہے تو میٹنگ میں اظہار کریں بیانات نہ دیں، چوہدری نثار۔