جاپان بھارت سے اربوں ڈالر کی گاڑیاں خریدے گا، نریندر مودی
Posted on December 13, 2015 By Zulfiqar Ali بین الاقوامی خبریں
Narendra Modi and Japanese Prime Minister
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خوشی سے پھولے نہیں سما رہے، کہتے ہیں کہ پہلی بار جاپان بھارت سے اربوں ڈالر کی گاڑیاں خریدے گا۔
جاپانی وزیراعظم کی موجودگی میں تقریب سے خطاب میں نریندر مودی نے کہاکہ بھارت صرف یہ نہیں چاہتا کہ یہاں جاپان کی ہائی اسپیڈ بلیٹ ٹرین چلے۔
بلکہ بھارت کو تیز رفتار معاشی ترقی کی بھی ضرورت ہے، جاپان بھارت سے 12ارب ڈالر کی گاڑیاں خریدے گا۔