استاد محمد فیاض صاحب SST آف بھگوال کی ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب کا دعوت نامہ

استاد محمد فیاض صاحب SST آف بھگوال کی ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب مورخہ 19 دسمبر 2015 دن 1:30 بروز ہفتہ منعقد ہوگی۔ آپ کو اس پروقار تقریب میں شرکت کی دعو ت ہے ۔ منجا نب ، ملک شو کت حسین اعوا ن ہیڈ ماسٹرو سٹاف گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ ( ھاریاں)۔

Invitation

Invitation