بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پی ایم اے ڈا کٹرز کے مسائل کے حل کیلئے اپنی جد وجہد جاری رکھے گی ڈا کٹرز کو ہیلتھ الاونس کے حصول اور انکی پرو موشن پر مبا رکبا د پیش کر تا ہوں ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن میڈ یکل ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے مر کز ی صدر ڈا کٹر آفتا ب احمد میر نے پی ایم اے ضلع بھمبر کے عہد یدا را ن کی حلف برداری کے موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا حلف بر داری کی تقریب کنا رہ ہو ٹل وزیر آبا دمیں منعقد ہو ئی جس میں ضلع بھمبر کے تما م ڈا کٹرز اور انکی فیملیز نے شر کت کی حلف بر داری تقر یب کی صدا رت ڈا کٹر آفتا ب احمد میر نے کی مہما نا ن خصوصی ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈار ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ،ڈا کٹر فد ا حسین میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر ،ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل کو ٹلی ،ڈا کٹر مظہر اقبا ل صدر پیما آزادکشمیر تھے ،صدر محفل نے نو منتخب عہدیدا را ن سے حلف عہدیدا را ن میں ڈا کٹر عبد الر حمن صدر ،ڈا کٹر افتخا ر احمد نا ئب صدر ،ڈا کٹر فیصل اقبال جنر ل سیکر ٹر ی ،ڈا کٹر اقد س گو ند ل جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،ڈا کٹر فیصل الرحمن پر یس سیکر ٹر ی ،ڈا کٹر شا ہینہ طفیل کلینیکل سیکر ٹر ی ،ڈا کٹر سونیا ظفر فنا نس سیکر ٹر ی شامل تھیں نو منتخب پی ایم اے صدر ڈا کٹر عبدالر حمن نے اپنے خطا ب میں ڈا کٹرز کے دیر ینہ مسا ئل کو حل کر نے اور ہیلتھ الا ونس کے حصول پر سا بقہ مر کز ی پی ایم اے کو خرا ج تحسین پیش کیا اور محکمہ صحت عامہ کے آخر ی ملازم کو بھی ہیلتھ الاونس ملنے تک اپنی جد وجہد جا ری رکھنے کا اعلا ن کیا انہوں نے ضلع بھمبر کے ڈا کٹرز کیلئے کلینکل میٹنگز ،فیملی بکنک اور فیملی کیلئے تفر یح پرو گرا م باقا عد گی سے منعقد کروانے کا اعلا ن بھی کیا انہوں نے ضلع بھمبر کے ڈا کٹرز کا شکر یہ بھی ادا کیا جنہو ں نے انکے پینل کو بلا مقا بلہ منتخب کیا تقر یب سے ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر ،ڈاکٹر طا رق محمود چو ہدر ی اور ڈا کٹر فدا حسین نے بھی خطاب کیا انہو ں نے ڈا کٹرعبدا لر حمن اور انکی پو ری ٹیم کو ڈا کٹرز کی فیملیز کے لئے ایک منفرد پرو گرا م کے انعقاد پر مبا رکبا د دی انہوں نے پی ایم اے کو اپنے تعاون کی پیشکش بھی کی بھمبر میں سما ہنی ،بر نا لہ اور پنجیڑ ی کے چا لیس ڈا کٹرز اور انکی فیملیز نے شر کت کی تقر یب کے اختتام پر ڈا کٹر مظہر اقبا ل صدر پا کستا ن اسلا مک میڈ یکل ایسوسی ایشن آزادکشمیر کی دعا سے ہوا