لیہ کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) پاکستانی قوم متحد ہر مشکل گھر میں فوج کے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔
ساتھ ہی معصوم جانوں نے نظرانہ پیش کر کے ملک میں یکجہتی کو فروغ دینے کے ساتھ دہشت گردوں کو واضع پیغام دیا کہ پوری قوم تمہارے خلاف اکھٹی ہو چکی ہے۔
ان خیالان کا اظہار MNA صاحبزادہ فیض الحسن سواگ اور صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ نے گزشتہ روز ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا،انہوں نے کہا دہشت گرد ملک و ملت اور انسانیت کے دشمن ہیں۔
Sahibzada Faiz-ul-Hassan
جنہوں نے معصوم بچوں کو بھی نہ بخشا،ہم سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ پاکستانی قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہے اور پر مشکل گھڑی میں اپنی افواج پاکستان کے ساتھ ہو گی۔