کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ۖ (آج) مورخہ 17 دسمبر 2015ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء درگاہ حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری نزد کے ڈی اے فلیٹ گلشن اقبال بلا ک 10 -Aکراچی پر منعقد ہوگی۔
جس میں ملک کے ممتاز ثناء خوان بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرینگے۔