نئے امریکی ویزا قوانین ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے: ایران

Iran

Iran

؎تہران (جیوڈیسک) ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس نے کہا ہے کہ ایران کے لئے نئے امریکی ویزا قوانین ایٹمی ڈیل کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یورپی ممالک سے بھی اس حوالے سے مشورہ کیا گیا ہے۔