ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہرتیک روشن نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں شاہ رخ خان اپنی قسمت خود بنائی ہے۔
یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہرتیک روشن نے شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دل والے‘‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہ شاہ رخ خان فلم انڈسٹری میں اپنی قسمت اپ بنانے کے حوالے سے مشہور ہیں اور ان کی فلمیں اچھا بزنس کر رہی ہیں۔ اس موقع پر انھوں نے رنویر سنگھ اور دیپکا پڈوکون کی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔