بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اپنا فوجی گشت بند کرے: چین کا انتباہ

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) ب چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کے ساتھ ساتھ بحیرہ جنوبی چین میں جزیروں کے قریب فوجی گشت بند کرکے چین کے مفادات کا احترام کرے۔

امریکہ کو چین کے مفادات اور ان سے وابستہ انتہائی اہم مسائل کا احترام کرنا ہوگا۔