راولپنڈی (افتخار چوہدری) لودھراں سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین نے پی ایم ایل کو بدترین شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
پوری امید ہے کہ اس بار کے نتائج صبح تک یہی رہیں گے چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان اور سب انصافینز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد، عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارکب رات کو دوہری خوشیاں مبارک۔