آر ایچ سی ملکہ میں تعینات عبد الرشید کے والد محترم نواحی موضع سینتھل میں انتقال کر گئے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) آر ایچ سی ملکہ میں تعینات عبد الرشید کے والد محترم نواحی موضع سینتھل میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاوں میں ادا کر دی گئی ہے، نماز جنازہ میں ڈاکٹر محمد آصف۔ زاہد مصطفی اعوان۔ چیئرمین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان۔ چیئرمین یوسی گلیانہ ڈاکٹر محمد عباسی کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔