فلپائن کے مظاہرین متنازعہ جزیرے پر پہنچ گئے، چین کے سخت ردعمل کا امکان

Philippines

Philippines

منیلا (جیوڈیسک) سائوتھ چائنہ میں فلپائن کے 50 مظاہرین متنازعہ جزیرے پگاسا پر پہنچ گئے۔

چین کی طرف سے سخت ردعمل کا امکان ہے، ان میں اکثریت طلباء کی ہے، مقصد علامتی طور پر چین سے دفاع کا اظہار کرنا ہے۔