پینٹا گون اوباما کی گوانتا نامو بند کرنے کی کوششوں میں رکاوٹ

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹا گون گوانتانامو جیل بند کرنے کی اوباما کی کوششوں میں رکاوٹ ہے اور حکم سے سرتابی کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ستمبر میں امریکی محکمہ انصاف نے یمنی طارق باہ رودرہ کو رہا کرانے کیلئے غیر ملکی وفد حرامتی مراکز بھیجا ،اگر یہ کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہوتیں تو اوباما کے دور اقتدار کے خاتمہ سے قبل جیل بندش کی طرف یہ جھوٹا قدم ہوتا۔