میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف بدترین ناکامی کا شکار ہونے والی ویسٹ انڈین ٹیم نے ایک کیلنڈر سال کے دوران سب سے زیادہ ناکامیوں کا اپنا ہی ریکارڈ برابر کر ڈالا۔
یہ اس کی رواں سال صرف 10 ٹیسٹ میچوں میں 8ویں شکست تھی جو اس سے پہلے 2004ء اور 2005ء کے کیلنڈر سال میں بھی 12 اور 11 میچوں میں 8 ، 8 شکستوں کا سامنا کر چکی ہے۔