فلپائن: پادری اپنے انوکھے انداز پر معطل

Philippines

Philippines

منیلا (جیوڈیسک) کیتھولک عیسائیت کے اعلیٰ حکام نے فلپائن سے تعلق رکھنے والے ایک پادری کو معطل کر دیا ہے۔

جنہوں نے ایک چرچ میں کرسمس کی خصوصی دعائیہ مجلس میں سٹیج اور منبر کی بجائے پہیوں والے تختے (ہوور بورڈ) پر گھومتے پھرتے دعائیہ گیت گائے۔