لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ نے ہر موڑ پر طلبہ کی رہنمائی کی طلبہ کے حقوق کی خاطر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کیا اور اُن کو درپیش مسائل کے حل کے لیے طلبہ کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔
ان باتوں کااظہار ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی اسامہ نصیر نے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات سے خطاب مین کیا۔
انہوں نے طلبہ کے ساتھ مل کر جمعیت کیک کاٹا اور نئے سال کا آغاذ دعاوں سے کیا مزید براں انہوں نے پاک فوج کو پاکستان کی خاطر قربانیوں پر سلام پیش کیا۔