تلہار شہر کے مختلف علائقوں میں دوسرے روز بھی بجلی کی بندش جاری

Loadshedding

Loadshedding

تلہار (نمائندہ) تلہار شہر کے مختلف علائقوں میں دوسرے روز بھی بجلی کی بندش جاری رہی۔

گذشتہ دن کی طرح شہر کے مختلف وارڈز اور محلوں میں صبح سے شام 4 بجے تک بجلی بند رہنے سے کاروبار شدید متاثر ہوگیا۔

جبکہ گھریلو صارفین کو بھی پانی سمیت دیگر مشکلات کا سامنہ کرنا پڑ گیا شہریوں نے بالا حکام سے نوٹیس لیکر انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔