اسرائیل نے فلسطین پر مکمل قبضہ جمانے کی سازش تیار کر لی

Netanyahu

Netanyahu

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم اعلیٰ حکام کے ساتھ دو بار اہم میٹنگ کر چکا ہے۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ایسی صورتحال میں اسرائیل کی حکمت عملی کیا ہو گی تاہم ممکنہ طور پر اسرائیل فلسطین کے خارجی اور داخلی معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے۔

دوسری جانب فلسطینی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر ایسی صورحال پیدا کر رہا ہے جس سے فلسطینی ریاست کے خاتمے کی راہ ہموار ہو سکے۔