گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی اور سیکرٹری جنرل ملک شکیل سکندر نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر یوتھ ونگ کی کارکردگی، تنظیم سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری شافع حسین نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، جنگلہ بسوں کیلئے تو اربوں روپے ہیں لیکن عوام کو ایک بھی معیاری ہسپتال میسر نہیں، حکومت نے انتخابات سے پہلے چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کیا پھر دو سال اور اب حکومتی وزراء 2018ء تک بھی لوڈشیڈنگ ختم نہ کرنے کے اشارے دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام پر اربوں روپے کے ٹیکس لگاتی ہے لیکن اس کے فوائد ان تک نہیں پہنچتے، ملکی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ بیرونی قرضوں سے نجات حاصل کی جائے اور اداروں سے کرپشن ختم کر کے ان کے ریونیو میں اضافہ کیا جائے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat