کراچی: ہانگ کانگ کے کرکٹر عرفان احمد کیخلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے عرفان احمد کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں، عرفان احمد ہانگ کانگ کی ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں شامل ہیں، الزام ثابت ہونے پر عرفان احمد کو 2 سے 5 سال کی سزا ہو سکتی ہے، سٹے بازی کی پیشکش پاکستانی کے سابق کھلاڑی نے کی، ذرائع۔