حافظ نعیم الرحمن 13 جنوری کو نارتھ ناظم آباد زون کے اجتماع کارکنان سے خطاب کریں گے

Karachi

Karachi

کراچی : جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد کا اجتماع کارکنان 13 جنوری بروز بدھ، رات 9 بجے جامع مسجد الفلاح بلاک A نارتھ ناظم آباد میں منعقد ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کریں گے۔ امیر زون اویس یاسین نے کارکنان سے بھرپور شرکت کی درخواست کی ہے۔