ملکہ (عمر فاروق اعوان سے)راجہ مقصود احمد پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے صدر نے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کی قیادت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کسان کونسلر کی سیٹ کا ٹکٹ ملک اسد اسلم اعوان کو دیا جائے ۔ ملک اسد اسلم اعوا ن عوا می خدمت گار انسان ہیں ۔
اور پا کستا ن کے سا تھ کشمیر میں بھی اپنا و سیع حلقہ احبا ب ر کھتے ہیں ۔ملک اسد اسلم اعوا ن کی پا ر ٹی کے لیے لا زو ا ل خد ما ت ہیں ۔ وہ ضلعی کسا ن کو نسلر کی سیٹ پر منتخب ہو کر کسا نو ں کی بہتر ی کے لیے بھر پو ر کر دا ر ا دا کر یں گے ۔