واپڈا کی نجکاری کیخلاف ھائڈرو لیبر یونین کیجانب سے آفیسوں کی تالابندی کر کے کام چھوڑ ہڑتال

Strike

Strike

تلہار (نمائندہ) واپڈا کی نجکاری کیخلاف ھائڈرو لیبر یونین کیجانب سے آفیسوں کی تالابندی کر کے کام چھوڑ ہڑتال کی گئی۔

جس کے بعد ملازمین نے حیسکو سب ڈویزن تلہار کی آفیس سے بدین اسٹاپ تک محمد عثمان نظامانی، نظیر ملاح، امید چانگ، عبدالمجید نظامانی و دیگر کی قیادت میںاحتجاجی ریلی نکال کر شدید نعریبازی کی اس موقع پر مذکورہ رہنمائوں نے مطالبہ کیا۔

کہ منافع بخش اداروں کی نجکاری کا فیصلہ فوری ہاپس لیا جائے۔