بیروت (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں‘ ہمیں سیاسی حل تلاش کرنا چاہیے۔ عالمی اقتصادی فورم میں خطاب کرتے یہ بات کہی۔
ادھر امریکی وزیر خارجہ نے روس ہم منصب سے 25 جنوری کو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی شام کے بحران پر 25 جنوری کو ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ کیری نے زور دیا۔
قحط زدہ علاقے صفایا اور دوسرے محصور مقامات پر فوری امداد کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بشارالاسد پر اثر و سوخ استعمال کرے۔