تمھیں کیا خبر میرا حال کیا ہے
Posted on January 26, 2016 By Mohammad Waseem آپکی شاعری, شاعری
تمھیں کیا خبر میر ا حال کیا ہے
مر ا تو نہیں ہوں مگر مر رہا ہوں
سمجھتی محبت تو یہ جان جاتی
تنہا میں کیسے بسر کر رہا ہوں
نکلتی نہیں ذات تیری لہو سے
خیال تیر ا در گزر کر رہا ہوں
جانے مجھے کیا ہوا ہے میری جان
اپنے ہی سائے سے میں ڈر رہا ہوں
جی بھر گیا ہے میرا محفلوں سے
تنہائی میں ایک گھر کر رہا ہوں
مقدر کی باتیں حسیں ہم سفر ہے
پھر بھی تنہا سفر کر رہا ہوں
ساگر نہیں کوئی ساتھی غموں کا
بات یہی مختصر کر رہا ہوں
Alone
تحریر : شکیل ساگر