بھمبر کی خبریں 27/1/2016

Speech

Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹریفک پولیس بھمبر کے اہلکاروں نے مال بنائو پالیسی پر عمل پیرا ہو کر شریف شہریوں کو تنگ کر کے کھال ادھیڑنا شروع کر دی ٹریفک پولیس ٹریفک نظام کی بہتری کی بجائے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف بے جا کارروائی تک محدود ہو گئی اندرون شہر ٹریفک کے مسائل جوں کے توں جبکہ ٹریفک اہلکا ر مقامی علاقوں میں نا کے لگا کر شہر یوں کو اذیت دینے لگے ڈی آئی جی ٹر یفک پو لیس نے بھی خا موشی اختیا ر کر لی عوام علاقہ اور شہر یوں کا ٹر یفک پو لیس کے ہتھک آمیز رو یے اور بے جا تنگ کر نے پر شدید احتجا ج اعلیٰ حکام کے نو ٹس نہ لینے پر ٹر یفک پو لیس کیخلا ف احتجا ج کی دھمکی تفصیلا ت کے مطا بق ٹر یفک پو لیس بھمبر نے بھمبر شہر اور گر دونواح میں ٹر یفک قوانین پر عمل درآمد کروانے کی بجا ئے اور شہر میں روز بروز بے ہنگم ٹر یفک اور دیگر ٹر یفک قوانین کی خلا ف ورزیو ں کیخلا ف کا رروائی کی بجا ئے شہر سے با ہر جگہ جگہ نا کے لگا کر صرف مو ٹر سا ئیکل سوا روں اور چھو ٹی گا ڑیوں کیخلا ف کا رروائی ما ل بنا ئو پا لیسی کے تحت شروع کر رکھی ہے مقامی افراد کو اپنے گھروں میں آنے جا نے اور شہر یا قر یبی بازاروں میں جا نے کے دوران بھی کا غذا ت نہ ہو نے پر بھا ری جر ما نے عائد کئے جا رہے ہیں جبکہ کا غذات نہ ہو نے پر مقامی لو گوں کی گا ڑیاں بھی بلاوجہ ضبط کی جا رہی ہیں جس سے شہریوں اور عوام علاقہ میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے شہر یوں نے صحا فیوں کو تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ ٹر یفک اہلکا ر گا ڑی یا مو ٹر سائیکل کو رو کنے پر فوراً نمبر نو ٹ کر کے چا لا ن چٹ کا ٹ دیتے ہیں جبکہ شہر یوں اور عوام علاقہ سے نقد چا لا ن وصول کر کے خو د بینک میں جمع کروانے کا جھا نسہ دیتے ہیںجس کا بعد میں پتا نہیں کہ وہ چا لا ن بینک میں جمع ہو تا بھی ہے کہ نہیں مقامی افراد کو اپنے گھروں کے قر یبی بازاروں یا سکو لوں سے بچوں لا نے کے دوران ڈرائیو نگ جگہ جگہ پر کھڑ ے ٹر یفک پو لیس اہلکا ر تنگ کر تے ہیں اور صرف چا لا ن چٹ کا ٹنے کو وطیرہ بنا رکھا ہے عوام علاقہ اور شہر یوں نے ٹر یفک پو لیس کے اس نا روا رویے پر غم وغصے کا اظہا ر کر تے ہو ئے ڈی آئی جی ٹر یفک پو لیس سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر ٹر یفک پو لیس بھمبر کی عوا م سے کی جا نیوا لی بے جا ذیا د تیوں کا نو ٹس لیا جا ئے اور پو لیس اہلکا روں کو ٹر یفک چا لا ن انکو خود جمع کروانے سے رو کا جا ئے بصورت دیگر ٹر یفک پو لیس کی من ما نیوں اور ذیا دتیوں کیخلا ف بھر پو ر احتجا ج کر نے پر مجبو رہو نگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) تحر یک انصا ف یو تھ ونگ یو نین کو نسل ملو ٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ نو جوان را ہنما ملک افتخا ر طیب کو تحصیل بر نا لہ کاصدر منتخب کر نا حلقہ بر نا لہ میں تحر یک انصا ف کے لئے نیک شگو ن ہے انکے صدر بننے سے حلقہ بر نا لہ میں تحر یک انصا ف مضبو ط ہو گی انشاا للہ ان کی قیادت میں تحر یک انصا ف یو تھ ونگ عمرا ن خا ن کا پیغا م گھر گھر پہنچا ئے گی حلقہ بر نا لہ میں گزشتہ20سا ل سے نو جوانو ں کا استحصا ل کیا جاتا رہا مختلف حکومتوں کے ادوار میں پڑ ھے لکھے نو جوانوں کو نہ تو نو کر یاں دی گئیں بلکہ انکے تعلیم حاصل کر نے کی را ہ میں رکا وٹیں ڈا لی گئیں انشاا للہ اب حلقہ بر نا لہ کے نوجوانوں کے حقوق کا تحر یک انصا ف تحفظ کر ے گی اور آنیوا لے الیکشن میں استحصا لی ٹو لے کو انکی اوقا ت یا د لا دینگے انہوں نے کہا کہ ہم ملک افتخار طیب کو صدر حلقہ بر نا لہ بننے پر دل کی اتہاہ گہرا ئیوں سے مبا رکباد پیش کرتے ہیں اور انہیں یقین دلا تے ہیں کہ انکے ساتھ ملکر ایک بہتر ین ٹیم کا کر دار اداکر ینگے اور تحر یک انصا ف کی مضبوطی کیلئے مل جل کر کا م کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )گلگت بلتستان ریاست جمو ں وکشمیر کا تا ریخی آئینی اور جغرا فیا ئی حصہ ہے کسی صورت پا کستا ن کا صوبہ نہیں بنا یا جا سکتا اگر اس طر ح کی کو ئی سازش کی گئی تو کشمیر ی قوم سرا پا احتجا ج ہو گی ان خیا لا ت کااظہار کشمیر فریڈ م مو ومنٹ سعودی عر ب کے مر کزی راہنما محمد تصور جنجوعہ نے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان ریاست جموں وکشمیر کا جزو لا زمی ہے حکومت پا کستا ن کی طرف سے جبراً گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے عمل سے مسئلہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کر نے کے مترادف ہے لا کھوں کشمیر یوں نے تحر یک آزادی کشمیر کے دوران اپنی جا نوں کی قر با نیاں دیں اور یہ سلسلہ تا حا ل جا ری ہے لیکن صد افسوس کہ کشمیر یوں نے پا کستا ن کو اپنا بڑا بھائی اور وکیل تصور کر رکھا تھا لیکن پا کستا ن ہی تقسیم کشمیر کی بنیاد رکھ کر کشمیر یوں کی جدو جہد آزادی پر شب خو ن ما رنے کے درپے ہے انہوں نے کہا کہ ہم پوری کشمیر ی قوم حکومت پا کستا ن کی طرف سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنا نے کے عمل کی مذمت کر تے ہیں کشمیر ی اپنے حقوق اور تحریک آزادی کشمیر پر کو ئی کمپرو ما ئز نہیں کر یں گے ہم نے پہلے بھی قر با نیاں دیں اور اب بھی اگر ضرورت پڑ ی تو اپنی جا نوں کی قربا نیاں دیں گے لیکن کسی کو بھی کشمیر کو تقسیم کر نے کی اجا زت نہیں دینگے انہوں نے کہا کہ آزا د کشمیر مقبو ضہ کشمیر اورگلگت بلتستان کے عوام یک جا ن اور متحد ہیںاور تما م نا ہمو ار یوں کا خا تمہ کر کے اپنی جدو جہد ہر حا ل میں جا ری رکھیں گے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سفا رتی سطح پر دنیا بھر میں تقسیم کشمیر کیخلا ف بھر پو ر آواز اٹھا ئے گی اور ریاست جمو ں وکشمیر کی قومی آزادی اور عوام کی خوشحا لی وترقی کیلئے جدو جہد کر تی رہے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )یو اے ای گلف میں تحر یک انصا ف کے ونگ انصا ف ٹا ئیگر فو رس کی تنظیم سازی مکمل چو ہدر ی محمد علی آف سما ہنی انصاف ٹا ئیگر فورس گلف کے صدر منتخب کا رکنا ن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کا رکنا ن کا گلف میں مخلص قیادت کے انتخا ب پر مر کز ی قیادت سے اظہا ر تشکر کا رکنا ن کی نو منتخب صدر اور ان کی ٹیم کو مبا رکبا دتفصیلا ت کے مطا بق تحر یک انصاف کی یو تھ ونگ انصاف ٹا ئیگر فو رس یو اے ای گلف کے عہد یدارا ن کا انتخابا ت مکمل کر لیا گیا سما ہنی ضلع بھمبر آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے وا لے نو جوان را ہنما چو ہدری محمد علی کو گلف یو اے ای سے انصاف ٹا ئیگر فو رس کا مر کز ی صدر منتخب کر لیا گیا انکے صدر گلف منتخب ہو نے پر پورے یو اے ای گلف میں تحر یک انصاف اور انصاف ٹا ئیگر فورس کے کا رکنا ن میںخوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر PTIگلف کے کا رکنا ن مسعود احمد را جہ ،را جہ عاصم خا ن ،چو ہدر ی محمد ادر یس سمیت سینکڑوں کا رکنا ن نے چو ہدری محمد علی کے انتخاب پر خوشی کااظہا رکر تے ہو ئے کہا کہ مر کز ی قیادت نے یو اے ای میں محنتی اور مخلص قیادت کاانتخا ب کر کے پا رٹی کی قوت میں اضا فہ کیا ہے چو ہدر ی محمد علی اور انکی ٹیم کی قیادت میں گلف کے اندر تحر یک انصا ف مز ید مضبو ط ہو گی اور انصاف ٹا ئیگرز چیئر مین تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن کے ویژ ن کو عملی جا معہ پہنائیں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )علم کے دشمنوں کی طرف سے با چا خان یو نیو رسٹی پر دہشت گردا نہ حملہ قابل مذمت ہے دہشت گر دوں نے بر بر یت اور سفا کیت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ایک با ر پھر پا کستان کے مستقبل پر حملہ کیا ہے انشاا للہ اہل پا کستان جا گ رہے ہیں اور دشمن کے ایسے ہتھکنڈوں سے مر عوب نہ ہو نگے با چا خا ن یو نیو رسٹی میں شہید ہو نے وا لے طلبا، پرو فیسر اور ملازمین کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا ئینگی انشا اللہ ان شہدا ء کی قر با نیاں ملک پا کستا ن سے دشمن کے مکمل خا تمہ کا سبب بنے گی ان خیا لا ت کااظہا ر صدر میلاد کمیٹی بھمبر چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں با چا خا ن یونیورسٹی پر حملہ کر کے طلبا اور ان کے اسا تذ ہ کو شہید کیا گیا جس کی ہم بھر پو ر مذمت کرتے ہیں انشااللہ شہیدوں کا خو ن را ئیگاں نہیں جا ئیگا ہم دشمن کااس کے آخر ی ٹھکا نے تک پیچھا کر یںگے پا ک فو ج کی طرف سے دہشت گر دوں کیخلا ف جا ری آپر یشن مز ید تیز ہو نا چا ہیے اور ملک کے کو نے کو نے سے دہشت گردی کے عنا صر کو اکھاڑ پھینکا جا ئے انہوں نے کہا کہ ہم پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ دہشت گر دوں کیخلا ف برسر پیکار ہو نے کیلئے تیا ر ہیں اور پا ک فو ج کو جہاں ہما ری ضرورت ہو گی انشاا للہ بھر پور سا تھ دینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )حلقہ بر نا لہ میں تحر یک انصاف کا سونا می چل پڑا ہے بر نا لہ میں گزشتہ 20سا لوں سے استحصا لی ٹو لے نے بر نا لہ کے عوام کو یر غما ل بنا رکھا تھا تحر یک انصا ف کے میدان میں آنے سے گٹھ جو ڑ کی سیاست کر نیوا لوں میں کھلبلی مچ گئی ہے آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف بر نا لہ میں کلین سویپ کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر ملک افتخا ر طیب اعوان تحصیل صدر PTIبر نا لہ نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف اس وقت آزاد کشمیر کی مضبو ط عوامی جما عت بن چکی ہے تحر یک انصا ف آزاد کشمیر قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ولو لہ انگیز قیادت میں حلقہ بر نا لہ سے تا ریخی کا میا بی حا صل کر ے گی اور امید وار اسمبلی تحر یک انصاف ملک عبد الما لک کی صورت میں بر نا لہ کی سیٹ بیر سٹر سلطان محمود چو ہدر ی کو تحفے میں دینگے اور تحر یک انصا ف بر نا لہ عمرا ن خا ن کے ویژ ن کو گھر گھر پہنچا کر کر تبد یلی کا پیغا م دینگے انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ میں ن لیگ پیپلز پا رٹی اور مسلم کا نفر نس کے امیدوار تحر یک انصا ف کی انٹر ی سے خوف زدہ ہیں ان کے ہتھکنڈوں سے ستا ئے ہو ئے بر نا لہ کے عوام کو نجا ت دلا ئینگے۔۔