بھمبر کی خبریں 29/1/2016

khalid Pervaiz Butt

khalid Pervaiz Butt

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گلگت بلتستان کو پاکستان میں ضم کر نے یا صوبائی در جہ دینے سے پہلے تمام قانونی واخلاقی پہلو ئوں پر پا کستا ن وزارت قانو ن غور وخو ص کرے کہیں ایسا کر نے سے پا کستا ن اقوام متحدہ کی قرا رد ادوں کے مطا بق مسئلہ کشمیر سے ہی با لکل فا رغ نہ ہو جا ئے اور ہندوستا ن سا رے کشمیر پر قانو نی طو رپر جا ئز قابض قرار پا جا ئے کشمیر ی غلا م ہیں اور مز ید کتنا عر صہ غلا می میں رہیں گے یا ہما را مقدر ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لدپرو یز بٹ مرکز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے گلگت بلتستان کے پا کستا ن میں ضم کر نے کی باز گشت پر قانو نی واخلاقہ پہلو ئوں پر گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آج ایسی کشمیر پا لیسی کی ضرورت ہے جو مکمل طو ر پر 1947ء کی حیثیت کی حا مل ریاست جمو ں وکشمیر کی بحا لی کا با عث بن سکے یہ مسئلہ کشمیر کے حل کا واحدکلیہ ہے آزادکشمیر ریاست کے وزارت جمو ں وکشمیر کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے جبکہ گلگت بلتستان 1947ء میں ریاست جمو ں وکشمیر کی وزیر وزارت گلگت بلتستان لدا خ کے نصف سے کم رقبہ پر مشتمل ہے مو جو دہ صورتحا ل میں اگر ان سب علاقوں کی ایک ہی آئینی وانتظا می یو نٹ میںثمو دیاجا ئے تو مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کے تناظر میں ایک معاون ومو ثر قدم ہو گا اس انتظا می یو نٹ میں ہر دوعلاقوں کی نما ئند گی کیلئے اطمینا ن بخش آئینی فا رمو لا ان علاقوں کے نما ئند گا ن کے با ہمی صواب دید پر چھو ڑ دیا جا ئے پا کستا ن کیسا تھ ایسا آئینی تعلق وضع کیا جا نا ضروری ہے جو با لا دستی کی سوچ سے ماورا ء ہو ایسے کسی آئینی فورم میں پا کستا ن اور با شند گا ن ریاست کی نما ئند گی ایک تہا ئی کی بنیاد پر ایک تہا ئی نما ئند گا ن پا کستا ن اور دو تہا ئی آزاد کشمیر وگلگت بلتستان ست منتخب ہو ں کیو نکہ ریاست جمو ں وکشمیر کے مستقبل کا فیصلہ ہو نا باقی ہے جو وقت طلب ہے اس لئے مو جود ہ صورتحا ل کے تنا ظر میں با شند گا ن آزادکشمیر وگلگت بلتستان کے بنیادی حقوق کو مسئلہ کشمیر کے شا خسانے کے طو ر پر تلف اور ضبط نہیں کیا جا سکتا لو گوں کی ذہنی ،معاشی سیاسی تر قی کیلئے انہیں اطمینا ن بخش خو شگو ار ما حو ل فرا ہم کر نا لا زمی عنصر ہے اس لئے ہم یہ بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ ریاست منقم ہے اس لئے ایسا عبوری آئینی انتظا م لازم ہے جس میں لو گوں کو مکمل طو ر پر تحر یر وتقر یر اور معاشی وسیاسی آزادی کیسا تھ سا تھ اپنی حکومت کے انتخا با ت کی بلا کسی مدا خلت کے اختیا ر حا صل ہو اس لئے آزادکشمیر وگلگت بلتستان کے اندر نیشنل پرو گرا م جیسے تجر با ت سے گر یز کیا جا ئے کیو نکہ ہم اقوام متحد ہ کی قرا ر دادوں کے مطا بق اقوام متحد ہ کے چا رٹر ڈ کے تحت آزادی کے حصول کیلئے تما م تر اقداما ت اور ذرا ئع اختیا ر کر نے کا حق رکھتے ہیں اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پرو گرا م کا اطلاق پا کستان کی بین الاقوامی تسلیم شدہ آئینی وانتظا می حدود تک محدود رکھا جا ئے انہوں نے کہا کہ با با جا ن سمیت تما م سیاسی اسیرا ن کو فی الفو ر مقدما ت وا پس لیتے ہو ئے با عزت رہا کیا جا ئے اور سعید اسد اور خواجہ رفیق جیسے معزز فر زند ان کشمیر کیسا تھ کئے جا نیوا لا سلو ک قابل مذمت ہے آئند ہ اس قسم کے نقصان دہ اور شر منا ک رو یہ اور اقدام سے گریز کیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حصول علم افق کی بلند یوں تک پہنچ کرہی قوموں کی ترقی ممکن ہو سکتی ہے جس میں جدو جہد محنت کا یہی جذ بہ کا ر فر ما ہو نا ضروری ہے ان خیالا ت کااظہا ر مسٹ یو نیو رسٹی بھمبر کیمپس میں ڈا کٹر محمد اشتیاق چیئر مین باٹنی ڈیما رٹمنٹ کے11thبیسٹ ٹیچرز ایوارڈ2014ء میں شاندار ٹیچرایوارڈ حا صل کئے جا نے کے بعد انکے اعزاز میں منعقد ہ تقر یب سے مسزنسیم اختر کوارڈینٹر MUSTکیمپس بھمبر نے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈا کٹر محمد اشتیاق نے پا کستا ن بھر سے جن چا لیس اسا تذ ہ نے ایوا رڈ حا صل کئے ہیں ان میں یہ اعزاز حا صل کر کے مسٹ یو نیورسٹی آزادکشمیر کا طر ہ امتیاز ہے جو کہ تعلیمی شعبہ میں نما یاں اور قابل قدر اعزاز ہما رے لئے با لخصوص مسٹ یو نیو رسٹی اور با لخصوص آزاد کشمیر کے اسا تذ ہ اور طلبہ کے لئے قابل فخر ہے انہوں نے کہا کہ طلبہ اپنی عملی زند گیوں میں تعلیمی شعبہ میں ترقی حا صل کر کے ہی نما یاں مقام حا صل کر سکتے ہیں اور ڈا کٹر محمد اشتیاق کے متعین کر دہ راستوں پر چلتے ہو ئے علم کی روشنی میں بڑ ھتے چلے جا ئیں انہوں نے کہا کہ یہ ایوا رڈ ان کی بہتر ین ٹیچنگ ریسر چ اور انتظا می صلا حیتوں کی بنا پر حا صل کیا گیا ہے بے شک یہ ایوارڈ بھمبر مسٹ یو نیو رسٹی کیمپس کے لئے تما م فکلیٹیز ممبرز اور طلبہ وطا لبا ت کیلئے اعزاز کی با ت ہے ڈا کٹر محمد اشتیاق نے تما م فیکلٹیز کیلئے اچھی مثا ل قائم کی ہے جو تخلیقی اور مثبت رجحان کا سبب ہو گی اس موقع پر ڈا کٹر محمد اشتیاق نے اپنے خطاب میں کہا کہ خدواند کر یم کا شکرگزار بجا لا تا ہوں یہ ایوارڈ والد ین کی دعا ئوں اساتذ ہ کی را ہنما ئی اور لگن اور جدو جہد مسلسل کا نتیجہ ہے جس کی بدولت مجھے اس ایوارڈ سے نوازا ہے جو میرے لئے اور MUST یو نیورسٹی بھمبر کیمپس کیلئے اعزاز سے کم نہیں ہے جس میں محنت اور دعا ئو ں کا بھی عمل دخل ہو تا ہے انہوں نے کہا کہ اپنی کا میا بی کیلئے خد اکے حضور سجدہ ریز ہو کر اپنے لئے اور دوسرو ں کیلئے دعا ما نگیں نتیجہ خد ا تعالیٰ پر چھوڑ دیں کیو نکہ وہی محنت کا اجر دینے وا لا ہے انہوں نے اساتذ ہ کو طلبہ وطا لبا ت کو تدریس کیسا تھ سا تھ انکی تر بیت پر تو جہ دیکر معاشر ہ کا مفید شہر ی بنا نے کی ضرورت پر زور دیا انہوں نے شاندا ر استقبا ل کر نے پر MUSTیو نیورسٹی کی انتظا میہ اساتذ ہ کرا م طلبہ وطا لبا ت کا شکر یہ ادا کیا اور تقر یب کے اختتام پر اسٹیٹ سپروائز ر امجد اقبا ل نے دعا کی جبکہ تقر یب سے ڈا کٹر نفیسہ زا ہد ،وحید ہ مشتاق،ڈا کٹر عجا ئب ،محتر مہ کم کم نوشاد ،سعید ہ جہا نگیر ،تنو یر بشیر،فیصل احمد ،ڈاکٹر خادم ،چوہدر ی تنویر حسین ،PHDسکا لر کے علاوہ ایڈ من سٹا ف افضا ل احمد ،منصور خا ن ،عثما ن ،ابرار رضا ،خلیل الر حمن ،جبران آسی ،یاسر انو ر ،گل ریز احمد اور طلبہ وطا لبا ت نے شر کت کی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ٹر یفک پو لیس بھمبر نے اخبا را ت میں خبر یں شا ئع ہو نے کے بعد زور پکڑ لیا دو را نیہ بڑ ھا تے ہوئے صبح سویر ے سے لیکر شام گئے تک سڑ کوں پر نا کے مقامی مو ٹر سا ئیکل سوا روں اور پنجا ب سے در با ر با با شادی شہید آنیوا لے ذا ئر ین پر گر فت مز ید سخت کر دی جبکہ ٹر یفک پو لیس اوور لوڈ ٹر کوں ،ڈمپروں اور ٹریکٹر ٹرا لیوں کیخلا ف کا رروائی سے گر یزاں شہر میں بے ہنگم ٹر یفک سڑ کوں پر جگہ جگہ پا رکنگ جبکہ بغیر فٹنس سر ٹیفکیٹ چلنے وا لی بسوں ویگنوں اور سکو ل ٹر انسپو رٹ کی بھر ما ر شہر ی اور عوام علاقہ ٹر یفک پو لیس کے اہلکا روں کی طرف سے ٹر یفک قوانین کی حقیقی خلا ف ورزی کر نیوا لوں کیخلا ف کا رروا ئی نہ کر نے پر نا لاں مقامی افراد کو تنگ کر نے کی روش پر غم وغصے کا اظہا ر ڈی آئی جی ٹر یفک پو لیس نو ٹس لیں شہر یوں اور عوام علاقہ کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق بھمبر میں گزشتہ کئی ما ہ سے ٹر یفک کا نظا م ٹر یفک پو لیس کی عدم دلچسپی کے با عث دگر گوں حا لا ت کاشکا ر ہیں اندرون شہر ٹر یفک پو لیس اہلکا ر تعینا ت نہ ہو نے کے باعث سارا سارا دن سڑ کوں پر بڑ ی گا ڑیاں جگہ جگہ پا رک ہو تی رہتی ہیں جس سے ٹر یفک کے نظا م میں خلل پڑ جا تا ہے اور دن میں کئی با ر ٹر یفک جا م ہو جا تا ہے جبکہ اندرون شہر کم عمر ڈرا ئیو ر گا ڑیاں اور مو ٹرسا ئیکل تیز رفتا ری سے دوڑ اتے ہو ئے نظر آتے ہیں اور آئے روز حا دثا ت کا سبب بن رہے ہیں جبکہ بغیر فٹنس سر ٹیفکیٹ پبلک ٹرا نسپو رٹ اور سکو ل وکا لجز کی بسیں ویگنیں سر عام چل رہی ہیں جبکہ شہر میں کم عمر رکشہ ڈرائیوز نے بھی انت مچا رکھی ہے رکشوں میں اونچی آواز میں میوزک اور تیز رفتا ری کا مظا ہر ہ کر نا بھی معمو ل بن چکا ہے جبکہ اندرون شہر اور بیرونی مر کز ی شا ہراہوں پر کھلے ڈا لے والی ٹر یکٹر ٹرا لیاں سڑ کوں پر جا بجا مٹی بجری ،پتھر اور اینٹیں بکھیر تی ہو ئی نظر آتی ہیں جبکہ ٹرک اور ڈمپر ز کنسٹر کشن میٹر یل کی اوور لو ڈنگ کر کے سڑ کوں کی تبا ہی کا سبب بن رہے ہیں جبکہ بھمبر کے کئی ایک مضا فاتی علاقوں میں ہیوی کنسٹر کشن مشینر ی جن کی نہ تو کو ئی رجسٹر یشن ہے اور نہ ہی کو ئی کا غذا ت وہ بھی سڑ کوں پر دھندنا تی نظر آتی ہیں دو سر ی طرف ٹر یفک پو لیس آفیسرا ن تین یا چا ر اہلکا روں کے ہمرا ہ شہر سے با ہر نا کے لگا کر سا را سا را دن مقامی رہا ئشی مو ٹر سا ئیکل سوا روں کے علاوہ پنجا ب سے بھمبر میں در با ر با با شادی شہید آنیوا لے ذائر ین کو لیکر آنیوا لی ٹر انسپو رٹ کو چا لا ن کی پر چیاں تھما تے ہو ئے نظر آتے ہیں جبکہ کئی ایک اہلکا را ن چا لا ن کی پر چاں کا ٹ کر خو د ہی چا لا ن کا جرما نہ لو گوں سے وصول کر کے خود ہی بینک میں جمع کروانے کی ذمہ داری لئے ہو ئے ہیں گزشتہ دنوں ٹر یفک پو لیس کی ناقص کا ر کر دگی کی اخبا را ت میں خبر یں شا ئع ہو نے کے بعد ٹر یفک پو لیس نے اپنا رو یہ درست کر نے کی بجا ئے زیادہ پھر تیاں دیکھا نا شروع کر دی ہیں اور سڑ کوں پر نا کوں کا دو را نیہ بڑ ھا کر صبح سویر ے سے شام گئے تک کر دیا ہے جس پر لو گوں نے حیر ت کااظہا ر کیا ہے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے ٹر یفک پو لیس اہلکا روں کی ناقص کا رکر دگی اور اہلکا روں کی ما ل بنا ئو پا لیسی پر تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے ڈی آئی جی ٹر یفک پو لیس سے عملاً نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزاد کشمیر سمیت ضلع بھمبر میں بڑ ی سیاسی قو ت بن چکی ہے مخا لفین تحر یک انصاف کی بڑ ھتی ہوئی مقبو لیت سے خا ئف ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں اور تحر یک انصا ف کیخلا ف جھوٹی اور من گھڑ ت افوا ہیں پھیلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ حلقہ ایل اے سات بھمبر کے آزما ئے ہو ئے سیاستدانوں کو مسترد کر دیا ہے انکو عوام کئی با ر آزما چکے ہیں آزما ئے ہو ئے سیاستدانوں نے عوام کو مایو سیوں اور محرو میوں کے سوا کچھ نہ دیا ہے آج بھمبر کی پسما ند گی اور عوام کی محرو میوں کے ذمہ دا را ن آزما ئے ہوئے سیاستدان ہیں جنہوں نے عوامی مفاد پر ذاتی مفاد کو ہمیشہ تر جیح دی عوام تبد یلی چاہتے ہیں اور اسی لئے تحر یک انصا ف کے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ نو ن کا زوال شروع ہو چکا ہے جبکہ تحر یک انصاف کا عروج شروع ہو چکا ہے آزاد کشمیر کے عوام پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ نو ن کو الودا ع اور تحر یک انصا ف کو ویلکم کہہ رہے ہیں انہوںنے کہاکہ آزاد کشمیر میں کا رکنوں کی مشاورت سے تنظیم سازی ہو رہی ہے متحر ک اور فعال کا رکنوں کو آگے لا یا جا رہا ہے تنظیم سازی مکمل ہو تے ہی تحر یک انصا ف آزادکشمیر کی سب سے بڑ ی سیاسی جما عت بن جا ئے گی جس کا آمد ہ الیکشن میں پیپلز پا رٹی اور نون لیگ ملکر بھی مقا بلہ نہ کر سکیں گی انہوں نے بھمبر کی عوام اور تحر یک انصاف کے کا رکنوں سے اپیل کی کہ وہ مخا لفین کی جھو ٹی اور من گھڑ ت افوا ہوں پر کا ن نہ دھر یں اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں اور مخا لفین کو عبرتنا ک شکست دینے کیلئے کمر بستہ ہو جا ئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستان کے کر پٹ عنا صر کے ہا تھوں یر غما ل سیاسی چیئر مین نیب آزادکشمیر کے سب سے با عز ت خا ندان کو بلیک میل کر نا چا ہتے ہیں آزادکشمیر کیسا تھ با ر با ر الحاق پا کستان کے رشتے کو کمزور کرنے کے مذمو م کو ششیں جاری ہیں بھمبر کے نو جوانوں انجینئر را جہ نعمان رسول ،را جہ فہد خو رشید ،را جہ آصف خو رشید ،را جہ حسنین ،را جہ ذین ،را جہ علی امجد،مو ن شاہ ،را جہ عنید انشا ء ،بو بی شاہ ،را جہ حسن سجا د،را جہ نو ید ،را جہ سونی ،مظفر بٹ ،را جہ وسیم اصغر ،را جہ عامر ،را جہ شجاع عا رف ،را جہ نثار احمد ،را جہ ذوہیب اعظم ،را جہ عرفا ن الر حمن ،عبدا لقد یر بھٹی ،را جہ عادل امجد ،را جہ عمرا ن یٰسین اور دیگر نے نو جوانوں نے احتجا جی اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ اگر را جہ با برعلی ذوالقر نین کے شر یف گھرا نے کوبے جا مقدما ت میں گھسیٹا گیا تو پورے آزادکشمیر میں ایسا ردعمل دیں گے کہ اس سازش کو رچا نے وا لے اپنے دما غ کو ا س دن کو رو یں گے جب یہ سازشیں تیار ہو ئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOآزاد کشمیر کے مر کز ی ممبر وڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریاض ساگر نے کہا کہ قا ئد ملت چو ہدر ی غلا م عباس کے مزار کی بے حر متی اور قبضہ کر نے کا اقدام کشمیر یوں کے دلوں میں نفر ت پیدا کر نے کا سبب بنے گا پیپلز پا رٹی ہر طبقہ کی نما ئند ہ جما عت ہے قومی تعلیمی پا لیسی 2009پر حکومت عملدرآمد کو یقینی کو یقینی بنا نے کیلئے حکومت آزاد کشمیر کو شاں ہے تعلیم دشمن عناصر کو الٹی آف ایجو کیشن کے حق میں نہ ہے تعلیمی ادا روں کی اپ گر یڈ یشن حکومت آزادکشمیر اور وزیر اعظم آزادکشمیر عبد المجید کا عظیم کا رنا مہ ہے اس سے جہاں تعلیمی ترقی کی راہ ہموار ہو گی اور نوجوا نوں کو روزگار بھی ملے گا ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے چیمبر میں مختلف مکا تب فکر کے وفود سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی ایک نظر یے اور عقید ے کا نا م ہے پیپلز پا رٹی کی قیادت نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کو پروان چڑ ھا یا حکومت آزاد کشمیر نے خطے میں تعمیر وترقی کے ریکا رڈ کا م کروائے پیپلز پا رٹی کے کارکنا ن قا ئد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محتر مہ بینظیر بھٹو کے مشن کو پورا کر نے کیلئے چیئر مین پیپلز پا رٹی بلاول بھٹو کیسا تھ ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا ظم امتحا نا ت کنٹرو لر امتحا نا ت ایلیمنٹر ی تعلیمی بو رڈ چو ہدر ی محمد اسلم نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ فروری کے آخر ی عشر ہ میں امتحا نا ت ہو نگے اسا تذہ اکرا م طلبہ وطا لبا ت کو خوب محنت کروا ئیں تا کہ طا لبعلم پڑھا ئی میں محنت کے بل بو تے پر کا میا بی حا صل کر یں انہوں نے کہا کہ تعلیم سے ہی اپنے اپنے مستقبل کو روشن کیا جا سکتا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلا س زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں مظفر آباد کے سینئر صحا فی عامر مظفر قر یشی کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں جلاس میں ملک شوکت حسین ،راجہ وحید مراد ،طا رق محمود ثاقب ،قاضی انصر زما ن ،شیرازپرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،مرزا ند یم اختر ،عزیز الر حمن ناز ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدری عا طف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب ا لرحمن نے شر کت کی ۔۔