صہیب الدین کاکا خیل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں

Sohaib uddin Kaka Khail

Sohaib uddin Kaka Khail

لاہور : اسلامی جمعیت پاکستان کے 63ویں سالانہ اجتماع برائے اراکین میں پشاور یونیورسٹی کے طالب علم صہیب الدین کاکا خیل کو ناظم اعلیٰ منتخب کر لیا گیا۔

صہیب الدین کاکا خیل اس سے قبل خیبرپختوانخواہ جمعیت کے ناظم اوراسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔

واضح وہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ہر سال فروری میں ملک بھر میں انتخابات کے ذریعے اپنے نئے ناظم اعلیٰ اور دیگر ناظمین منتخب کرتی ہے۔

سید امجد حسین بخاری
مرکزیسیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
0334-5019016