مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سابقہ ٹی ایم اے قصور رانا ادریس کی اہلیہ انتقال کر گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی کے رہائشی سابقہ ٹی ایم اے قصور رانا ادریس کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئی۔
مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہزاوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک۔
محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ 0300-0334-7575126