بھمبر کی خبریں 09/02/20

Meeting

Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر بھمبر میں 11 فروری کو آل پارٹیز، سول سوسائٹی کے زیر اہتمام کشمیر پریس کلب بھمبر میں ”شہید کشمیر سمینار ”منعقد ہو گا سمینار سے سیاسی، تحریکی اور جہادی تنظیموں کے راہنما خطاب کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق تحر یک آزادی کشمیر کے ہیرو شہید کشمیر مقبو ل بٹ شہید کے یو م شہا دت کے موقع پر 11فروری بروز جمعرا ت دن11بجے کشمیر پر یس کلب بھمبر میںآل پا رٹیز اور سو ل سوسائٹی کے زیر اہتما م ”شہید کشمیر سمینا ر ” منعقد ہوگا جس میں شہید کشمیر کی جدو جہد آزادی کو خرا ج عقید ت پیش کیا جا ئیگا جبکہ سمینا ر سے سیاسی ،تحر یکی اور جہادی تنظیموں کے را ہنما خطا ب کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )خد مت کا جذبہ لے کر میدان سیاست میں اترا ہوں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر پوری قوت اور ڈنکے کی چوٹ پر الیکشن لڑ ونگا میر ی سیاست غر یب مظلوم اور بے سہارالو گوں کیلئے حلقہ بھمبر کی عوام کی مشکلا ت مجھ سے بہتر کو ئی نہیں جانتا عوامی حقوق دہلیز پر حل کرو نگا ان خیا لا ت کااظہار آزادجمو ں وکشمیر تحر یک انصاف کے مر کز ی را ہنما وامیدوار اسمبلی حلقہ بھمبر ڈا کٹر انعام الحق نے مختلف عوامی وفود سے ملاقا ت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تبد یلی کی ہوا چل پڑ ی ہے عوام آزما ئے ہو ئے چہروں کو مسترد کر دیں انوارا لحق اور طا رق فا روق نے حلقہ بھمبر کی عوام کا استحصا ل کیا ہے اور عوام آئند ہ ووٹ کی طاقت سے ان سے خو ف انتقام لیں انہوں نے کہا کہ قائد انقلا ب عمرا ن خا ن بیر سٹر سلطا ن محمود کاپیغا م ہر گھر تک پہنچائوں گا اجا رہ دا روں ،لینڈ ما فیا ،پو لیس اور تھا نے کے ٹاوٹوں کو عبر تناک شکست دوں گا انہوں نے کہا کہ برا دری ازم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا میر ی کو ئی برادری نہیں میر ی بر ادری انسا نیت ہے او ر انسا نیت کی بقااور فلاح کیلئے ہی سیاست اور الیکشن میں حصہ لے رہاہوں میر ے مخا لفین گزشتہ عر صہ میں بھمبر کے لئے کچھ نہ کر سکے بھمبر آج بھی انتہا ئی پسما ند ہ حلقہ ہے اور اسے جا ن بو جھ کر پسما ند ہ رکھا گیا ہے لیکن اس با ر عوام کے حقوق پر کسی کو ڈا کہ نہیں ما رنے دیا جا ئیگا عوام تبد یلی کیلئے اٹھ کھڑ ے ہوں میںآپ لو گوں کے درمیان مو جود ہوں اور آپ سے وعدہ کر تاہوں کہ بد معاشی کے خا تمے اور آپ کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فا ر م پر بھر پو ر جنگ لڑونگا انہوں نے کہا کہ میں حلقہ بھمبر کی عوام کیلئے تبد یلی اور نو ید سحر کا پیغا م لا یا ہوں کا رکن تیاری کر یں اور مخا لفین کو الیکشن میں عبر تنا ک شکست دے کر یہ ثابت کر دیں کہ بھمبر کے عوام غیورغیر ت مند ہیں اور وہ کسی ظلم وجبر کے ضا بطے کو نہیں ما نتے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام استحصا لی قوتوں سے چھٹکارہ حا صل کر نے کیلئے آمد ہ الیکشن میں بلے پر مہر لگا یں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )لینڈ ما فیا بھمبر میں ضلعی انتظا میہ اور سیاستدانوں کی مدد سے مفید عام اور غریب لو گوں کی پرا پر ٹی پر قبضہ کر رہا ہے انتظا میہ کا کا م عام اور غر یب لو گوں کو ان کی جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کر نا ہے جبکہ بھمبر میں انتظامیہ لینڈ ما فیا کے مفا دا ت کا تحفظ کر رہی ہے ان خیا لا ت کااظہار پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر کے صدر چو ہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی محمد امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،پیپلزیو تھ آرگنا ئزیشن کے ڈپٹی جنر ل جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا بھمبر میں لینڈ ما فیا نے عام اور غر یب لو گوں کا جینا حرا م کررکھا ہے سیا ستدانوں کی سر پر ستی اور ضلعی انتظامیہ کی چھتر ی تلے مفید عام اور غر یب لو گوں کی زمینوں پر قبضے اور الاٹ منٹ کی خفیہ فا ئلیں تیا ر کی جا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ انتظا میہ لو گوں کو جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کر تی ہے جبکہ بھمبر میں الٹ ہو رہا ہے ضلعی انتظا میہ لینڈ ما فیا کے مفا دات کو تحفظ دے رہی ہے انہوں نے وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدر ی عبد المجید، چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور چیئر مین احتساب بیو رو سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر میں ضلعی انتظا میہ اور لینڈ ما فیا کے گٹھ جو ڑ کا نو ٹس لیں اور مفید عام اور غریب لو گوں کی پرا پرٹی پر قبضے سے با ز رکھیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) سیر لہ کی سیاسی وسما جی شخصیت مرزامحمد لطیف رضو ی نے حکومت پا کستا ن کی طرف سے رواںما ہ پیٹرو لیم کی قیمتوں میں5رو پے فی لیٹر ریلیف دینے کو عوام کیسا تھ مذاق قرا ر دیتے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ حکومت کو چا ہیے تھا کہ وہ عالمی منڈ ی میں تیل کی گر تی ہو ئی قیمتوں کے مطا بق کم ازکم 30رو پے کے قر یب فی لیٹر کے حساب ریلیف عوا م کو دیتی لیکن مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجا ئے میٹرو بس اور اورنج لا ئن ٹر ین منصوبے جیسے منصو بوں پر تو جہ دے رکھی ہے اور اس کی لا گت 170ارب رو پے تک جا پہنچی ہے جس پر حکومت آئی ایم ایف سے قر ض لیکر غر یب آدمی کا جینا محا ل کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ پا کستان میں عوام اور با لخصوص غر یب لو گ مہنگا ئی اور لوڈ شیڈنگ سے شدید متا ثر اور تنگ ہیںا ئے روز ملک میں چینی ،تیل گیس سے لیکر پیاز اورآلو تک بحرا ن آئے رہتے ہیں ن لیگ کی حکومت آتے ہی ملک میں مہنگا ئی کا طو فا ن بر پا ہو جا تا ہے اور عوام کو ریلیف کی بجا ئے تکلیف دی جا تی ہے مسلم لیگ کی حکومت کو اب عوام کیسا تھ مزید مذاق نہیں کرنا چا ہیے اور سنجید گی سے عوام کے اصل مسائل پر تو جہ دینی چا ہیے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مقبو ل بٹ شہید ایک نظر یے کا نا م ہے جس کا نظر یہ کشمیر ی تشخص کا تحفظ اورریاست جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باوقا ر معاشر ے کا قیا م تھا مقبو ل بٹ شہیدنے11فروری 1984ء کو دہلی کی تہاڑ جیل پھا نسی کے پھند ے پر جھو ل کر یہ ثا بت کر دیاتھا کہ کشمیر ی اپنی عزت وقار اور آزادی پر کو ئی کمپرو ما ئز نہیں کر ینگے ان خیا لا ت کااظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے را ہنما محمد تصور جنجو عہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بطل حر یت مقبو ل بٹ شہید نے جو درس حر یت دیا اس را ہ پر چلتے ہو ئے افضل گو رو نے بھی پھا نسی کے پھند ے کو چو م لیا بد قسمتی سے آج کشمیر ی قوم اپنے ان عظیم را ہنما ئوں کے دکھا ئے ہو ئے رستے سے بہت دور کھڑی ہے اوردوام میں پھنس کر اپنی آزادی کی منز ل سے دور ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ 9اور11 فروری کے دن ایک با ر پھر قر یب ہیں جو ان دو عظیم ہستیو ں کے شہا دت کے دن ہیں کشمیر ی ان کے یو م شہاد ت کو شایا ن شا ن طر یقے سے منا کر تجد ید عہد کر یں کے کشمیر ی قوم اپنے تشخص اور ریاست کی وحد ت پر کو ئی آنچ نہیں آنے دینگے اور تحر یک آزادی کشمیر کو منز ل تک لے جا نے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔۔