میانی اڈا (نامہ نگار) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم نے نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا ساڑھے تین کروڑکی گرانٹ سے بوچھال کلان واٹر سپلائی کا کام شروع افتتاح ملک اسلم اعوان سیتھی نے کیا۔
اس موقع پر بوچھالکلان کی اہم شخصیات چیرمین ملک ربنواز امیدوار چیرمین حاجی ملک ریاض حاجی عبدالخالق ملک افضل ڈی او یوتھ ونگ کے صدر ملک اشتیاق اعوان حاجی عدالت ملک عبد القیوم ملک اسحاق ملک صفدر بربری ملک ضیاالرحمن ملک حامد وزیر مفتی منظور ملک ملک عجائب ملک انیق ریاض ملک سفیر ملک حبیب بخش ڈاکٹرخالد ملک ظفر بولہ ملک ریاض ونہار سالٹ وسیکرٹری سیتھی ہاوس امجد حسین و دیگر اہم شخصیات کی بھر پور نمائندگی موجود تھی اس موقع پر ملک اسلم اعوان نے خطاب بھی کیا۔
افتتاح کے بعد حاجی عبدالخالق کی رہائش گاہ پر ٹی پارٹی دی گی اور مٹھائی تقسیم کی گی مسلم لیگ ن یوتھ کے صدر ملک اشتیاق ملک صفدر بربری ملک انیق اور یوتھ ونگ بوچھال کلان کی طرف سے صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان کا خصوصی شکریہ ادا کیاگیا کہ جن کی محنت سے یہ منصوبہ شروع ہوا۔