ایران کو اب بھی امریکی بینکوں تک رسائل حاصل نہیں : امریکہ

America

America

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے باوجود ایران کو امریکی بینکوں تک رسائی حاصل نہیں۔

محکمہ خزانہ کے قائم مقام ڈائریکٹر جان اسمتھ نے کانگریس کے ایک پینل کو بتایا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بعد اس پر سے کچھ اقتصادی پابندیاں ضرور ہٹائی گئی ہیں۔