خیبرپختونخوا حکومت کو احتساب کمیشن پر اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے: سراج الحق

 Siraj ul Haq

Siraj ul Haq

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ اگر داعش خطرناک ہے تو عوام کو لوٹنے والے بھی داعش ہیں۔ ان کا کہنا تھا احتساب سب کا یکساں ہونا چاہیے خیبرپختونخوا کی حکومت کو احتساب کمیشن کے حوالے سے اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الزام لگانے سے کوئی کرپٹ نہیں بنتا۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کے احتساب کے لیے تیار ہیں۔