کھاریاں : چوہدری مختار ڈھل کی رہائشگاہ پر پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں PTI سیاسی انتقامی کاروائیوں سے ہرگز گھبرانے والی والی نہیں بلکہ ہم حکومتی ایماء پر پولیس کی یکطرفہ کاروائیوں کا مقابلہ کریں گے ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین یوسی بدر چوہدری اجمل حسین پیارا نے کیا۔
انہوں نے کہا کہ معمولی جھگڑے کا ہوادینا اور طاقت کا استعمال کرنے غیرانسانی،غیر قانونی فعل ہے اس طرح علاقہ کا امن وامان تباہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے PTIپرامن جماعت ہے اور امن وامان پر ہی یقین رکھتی ہے مگر کمزور نہیں اینٹ کا جواب۔
پتھر سے دینا جانتی ہے مگراعلیٰ قیادت صبروتحمل کا درس دیتی ہے ہم راہنماPTIچوہدری مختارڈھل کے گھر پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں۔