دھماکہ خیز مواد رکھنے کا الزام، ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کو 14 سال قید کی سزا

Arrest

Arrest

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کو 14 ،14 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکن نعیم کاکروچ اور فرحان ٹڈا کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد دونوں کو قید کی سزا سنا دی۔