کیوبا اور امریکہ کے درمیان 50 برس بعد کمرشل پروازوں کے دوبارہ آغاز کا معاہدہ

Cuba and America

Cuba and America

ہوانا (جیوڈیسک) امریکہ اور کیوبا کے درمیان 50 سال سے زیادہ عرصے کے بعد پہلی مرتبہ تجارتی پروازوں کے دوبارہ آغاز کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

اس وقت دونوں ممالک کے درمیان چند چارٹر پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔